Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 40)

Monthly Archives: May 2018

اگر کوئی ایک سبزی کھانی ہو تو شاخ گوبھی کھائیں، معروف ڈاکٹر کا مشورہ

لندن: برطانیہ کے ایک معروف ڈاکٹر رنگن چیٹرجی کا مشورہ ہے کہ اگر آپ صرف ایک سبزی کھانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے شاخ گوبھی (بروکولی) سے بہتر کوئی اور شے نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک پروگرام میں اپنی اہم کتاب ’ دی فور پِلر پروگرام‘ میں انہوں …

Read More »

کراچی والے عمران کی صورت میں نیا بانی ایم کیو ایم برداشت نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی والےعمران خان کی صورت میں نیا بانی ایم کیوایم برداشت نہیں کریں گے۔ باغ جناح میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ 2 دن کے مختصر وقت میں جلسے کی تیاری …

Read More »

نوجوان کو کچلنے والے سفارتکار کرنل جوزف کو امریکا لے جانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: ایف آئی اے نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی سے نوجوان کو کچل کر ہلاک کرنے والے امریکی سفارت کار کرنل جوزف کو ملک چھوڑنے سے روک دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی فضائیہ کا خصوصی سی 130 طیارہ امریکی سفارت خانے میں …

Read More »

چیئرمین نیب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

javede

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق (ن) لیگ کے رہنما نواز اعوان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے …

Read More »

چوہدری نثار کا این اے 63 سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ

Chaudhary Nisar

راولپنڈی: سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ 63 سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے گزشتہ ماہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے قومی اسمبلی کے حلقہ 59 اور صوبائی حلقے …

Read More »

دنیا کے سابق نمبرون گول کیپراولمپیئن منصور احمد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ منصور احمد ڈیڑھ سال سے دل کے …

Read More »

چیف جسٹس کا کراچی جیل کا دورہ؛ قیدیوں کا کھانا بھی کھایا

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سینٹرل جیل کے دورے کے دوران قیدیوں کے لئے بننے والا کھانا خود کھا کر اس کا جائزہ لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے دیگر جج صاحبان اور اعلیٰ سرکاری افسران کے ہمراہ …

Read More »

نوجوان کو کچلنے والے امریکی سفارت کار کو واپس بھجوانے کی تیاریاں

اسلام آباد: ایف آئی اے نے نشے کی حالت میں گاڑی سے نوجوان کو کچل کر ہلاک کرنے والے امریکی سفارت کار کرنل جوزف کو واپس بھیجنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے حکام نے امریکی سفارت خانے میں تعینات ملٹری اتاشی کرنل …

Read More »

تھر میں بچوں کی اموات کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ تھرمیں معصوم بچوں کی اموات کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کے ریگستانی علاقے تھر میں صحت کی سہولیات کے فقدان اور …

Read More »

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر حملے کا خدشہ، ریڈالرٹ جاری

اسلام آباد: اٹک دھماکے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر نیواسلام آباد ایئر پورٹ پر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے …

Read More »