Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 4)

Monthly Archives: May 2018

پاکستان میں شفاف انتخابات کیلئے پر امید ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں شفاف انتخابات اور اس کے بعد پرامن انتقال اقتدار کیلئے پر امید ہے۔ میڈیا پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوئرٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں شفاف الیکشن کی توقع کرتے ہیں اور …

Read More »

موٹروے پولیس کی راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب بس پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

اسلام آباد: راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے جس میں سے ایک شخص کی حالت …

Read More »

2013 کے مقابلے میں ہرلحاظ سے بہترپاکستان چھوڑکرجارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2013 میں جو پاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہرلحاظ سے بہترحالت میں چھوڑکرجارہے ہیں۔ اسلام آباد میں اے پی این ایس ایوارڈزکی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 2013 میں جوپاکستان ہمیں …

Read More »

ایران کی یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کی یقین دہانی

ایران نے یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کے مطابق یورپی طاقتوں نے مشرق وسطیٰ میں ایرانی کردارکو محدود بنانے اوراس کے ساتھ ساتھ امریکی صدرکو یہ باورکرانے کے لیے ایرانی حکومت کوبھی سمجھوتے کرنے پرتیارکیا جا سکتا ہے، …

Read More »

کراچی میں سال کا گرم ترین دن ، صبح 11 بجے ہی پارہ 41 ڈگری تک جاپہنچا

کراچی: شہر میں آج رواں برس کا اب تک کا سب سے گرم ترین دن تصور کیا جارہا ہے اور صبح 11 بجے ہی درجہ حرارت41 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، سمندری ہواؤں کی بندش اور بجلی کی غیر …

Read More »

خبردار! اس مینڈک کی (جعلی) آنکھوں میں زہر بھرا ہے!

برازیل: اگر آپ کو کہیں سویوبا مینڈک دیکھنے کا اتفاق ہو تو اس کی پشت پر بنے آنکھ نما ابھاروں کو غور سے نہ دیکھیے کیونکہ چند لمحوں بعد ان سے زہر کی پھوار خارج ہوسکتی ہے۔ یہ چالاک مینڈک خود کو شکاریوں سے بچانے کےلیے ان کی جانب پشت …

Read More »

بال ٹیمپرنگ کے سزایافتہ کرکٹرز کی کھیل میں واپسی

میلبورن: بال ٹیمپرنگ میں پابندی کا شکار آسٹریلوی پلیئرز پھر میدان میں اترنے کیلیے پرتولنے لگے، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ مقامی کلب ٹورنامنٹس میں شریک ہونگے، سابق کپتان کی دو ون ڈے میچز میں شرکت کی تصدیق ہوگئی، بینکرافٹ پورے ایونٹ کیلیے دستیاب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ …

Read More »

گھر کے کونے کونے میں روشنی پہنچانے والے دھوپ روبوٹ

سان تیاگو: ہم چالاک انسان کےلیے لفظ کائیاں استعمال کرتے ہیں لیکن کائیا ایک روبوٹ کا نام ہے جو آپ کے گھر کے کونے کونے کو قدرتی دھوپ سے روشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خوبصورت روبوٹ کائیا کی پیداوار شروع ہوچکی ہے اور اس کی صورت ڈش انٹینا سے …

Read More »

نیند پوری نہ ہونے سے دماغ خود کو ’کھانا‘ شروع کردیتا ہے

روم، اٹلی: نیند کی کمی سے نہ صرف روزمرہ کے معمولات متاثر ہوتے ہیں بلکہ اس سے دماغ کے اندر پیدا ہونے والے فاسد مادے اور دماغی تھکاوٹ بھی دور ہوجاتی ہے۔ لیکن نیند کی مسلسل کمی سے نیورون کم ہونے لگتے ہیں اور ان کے درمیان باہمی روابط بھی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کرلی یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں 7 روپے سے زائد اضافے کا مکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) عالمی مارکیٹ میں ہونے والے …

Read More »