Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 32)

Monthly Archives: May 2018

کے الیکٹرک نے چیف جسٹس کا حکم بھی ہوا میں اڑا دیا، لوڈ شیڈنگ جاری

کراچی: کے الیکٹرک نے سپریم کورٹ کے احکامات کو بھی نظر انداز کردیا اور شہر میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ عدالتی حکم کے باوجود کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ نارتھ کراچی اور اسکیم 33 سمیت مختلف علاقوں میں رات بھر بجلی غائب رہی۔ کراچی یونیورسٹی …

Read More »

صدر نیشنل بینک کے اکاوٴنٹس اسحاق ڈار استعمال کرتے ہیں، نیب پراسیکیوٹر

اسلام آباد: نیب پراسیکیوٹر نے اسحاق ڈار کے خلاف ضمنی ریفرنس کی سماعت کے دوران کہا کہ صدر نیشنل بینک کے اکاوٴنٹس کو اسحاق ڈار استعمال کرتے ہیں۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف ضمنی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ استغاثہ کے گواہ محمد عظیم احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ …

Read More »

ترسیلی نظام میں خرابی؛ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بجلی کا بریک ڈاؤن

لاہور: بجلی فراہم کرنے والے سپلائی سسٹم میں فنی خرابی کے باعث لاہور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اکثر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔ نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کے بجلی سپلائی کرنے والے ترسیلی نظام میں فنی خرابی پیدا ہونے اور بجلی کےبریک ڈاؤن کی وجہ سے لاہور، …

Read More »

شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی

سیئول: شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی شمالی کوریا اورامریکا کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی تھی لیکن اب ایک بارپھرشمالی کوریا کی جانب سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔ اس متعلق شمالی …

Read More »

درخت کے پتوں کے عوض بسکٹ خریدنے والا چالاک کتا

کولمبیا: کہا جاتا ہے کہ پیسے درختوں پر نہیں اگتے لیکن کولمبیا میں ایک کتا ایسا ہے جس کےلیے رقم درختوں پر اگتی ہے اور وہ پتوں کے ذریعے اپنے من پسند بسکٹ خریدتا ہے۔ کئی روز تک اس کتے نے طالب علموں کو کھانے کے ایک اسٹال پر نقد …

Read More »

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ؛ عامر خان

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، میری اکیڈمی کے دروازے تمام لوگوں کے لیے کھلے ہیں۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ساتھ پاکستان میں باکسنگ کے مسائل جلد حل کرنے پر اتفاق ہوا ہے، سیکریٹری اسپورٹس پنجاب …

Read More »

تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ذہنی امراض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں، تحقیق

لندن: دنیا کو ایک الگ زاویئے سے دیکھنے والے شاعر، مصور اور نت نئے تخلیقی شاہکاروں کے موجد اکثر دماغی مرض ’’شیزوفرینیا‘‘ میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ کسی اچھوتے خیال کو شعر کی رعنائی دینے والے، کسی رنگین منظر کو کینواس پر بکھیرنے والے یا کسی بول کو مدھر سُروں میں …

Read More »

سلمان خان کی ایکشن فلم ’ریس تھری‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی ایکشن تھرل فلم ’ریس تھری‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کی تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم سیریز ’’ریس‘‘ کے تیسرے سیکوئل کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے کیوں کہ فلم میں سلمان خان کی انٹری نے مداحوں …

Read More »

بھارت میں زیر تعمیر پل گرنے سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی: بھارتی شہر بنارس میں زیر تعمیر پل گرنے سے کم سے کم 12 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں تاہم اب بھی کئی افراد پل تلے دبے ہوئے ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …

Read More »

پیپلزپارٹی کا اجلاس، نگراں وزیر اعظم کے لئے مجوزہ ناموں پر غور

کراچی: بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کی صدارت میں پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں آئندہ نگراں وزیر اعظم کے لیے مجوزہ ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی زیرِ …

Read More »