Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 31)

Monthly Archives: May 2018

اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ؛ ازبکستان نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے دی

لاہور: اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو 6-5 سے شکست دیدی۔ روس کے شہر ماسکو میں جاری میگا ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکے میں دونوں ٹیموں کے مابین سخت مقابلہ ہوا اور وقفے وقفے سے گولز کا سلسلہ جاری رہا، مقررہ وقت کے اختتام …

Read More »

ماہرہ خان کی اپنے بھارتی مداح کو رقص کی پیشکش

کانز: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بھارتی دیوانے کو سرحد پر بلاکر ساتھ رقص کرنے کی پیشکش کردی۔ فلمی ستاروں سے دیوانگی کی حد تک محبت کوئی حد نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان، امیتابھ بچن، ایشوریا …

Read More »

ایٹم بم ہمارا ہے لیکن اسے استعمال کرنے کا حق چھینا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایٹم بم ہمارا ہے لیکن اسے استعمال کرنے کا حق چھینا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان اس وقت مغرب کے دباؤ میں ہے، …

Read More »

اصغرخان کیس میں اسلم بیگ اوراسد درانی طلب

اسلام آباد: اصغرخان کیس میں ایف آئی اے عملدرآمد کمیٹی نے اسلم بیگ اوراسد درانی کوطلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اصغرخان کیس میں ایف آئی اے عملدرآمد کمیٹی نے اسلم بیگ اوراسد درانی کو طلب کرلیا۔ کمیٹی نے حکم دیا ہے کہ اسلم بیگ اوراسد درانی پیش ہوکر …

Read More »

حکومت نے عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں عمران خان کی بریت کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: حکومت نے عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں عمران خان کی بریت کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2014 کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سے متعلق مقدمے …

Read More »

چیئرمین نیب کی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی ہے جب کہ کمیٹی نے اس معذرت کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال …

Read More »

آئین اور قانون کے مطابق شفاف الیکشن کروائیں گے، چیف الیکشن کمشنر

لاہور: چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کا کہنا ہے کہ 2018 کے انتخابات پاکستان کے مستقبل کے لئے بہت اہم ہیں اور ہم آئین اور قانون کے مطابق شفاف الیکشن کروائیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن ایکٹ 2017 …

Read More »

گھبرانے والا نہیں وقت آنے پر دھرنوں کے کرداروں کے نام لوں گا، نواز شریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف دھرنے دلوائے گئے تاہم میں گھبرانے والا نہیں ہوں وقت آنے پر کرداروں کے نام لوں گا۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا پی ٹی …

Read More »

لاہوریوں کیلئے اورنج لائں ٹرین کا سفرایک دن کیلئے مفت

لاہور: اورنج لائن ٹرین آج اپنا دوسرا آزمائشی سفر ڈیرہ گجراں سے لکشمی چوک تک کرے گی لاہور کے باسیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ آج اس سفر سے شہری بغیر ٹکٹ لطف اندوز ہوسکیں گے۔ رمضان المبارک کے پیش نظر اورنج ٹرین کے آزمائشی سفر کی تاریخ تبدیل کی گئی …

Read More »

وزیراعظم کے الوداعی ناشتے میں چوہدری نثار کی عدم شرکت

Chaudhry Nisar Ali Khan

اسلام آباد: وزیر اعظم نے ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں الوداعی ناشتہ دیا جس میں پارلیمنٹیرینز کی حلوہ پوری سے تواضع کی گئی تاہم ناشتے میں چوہدری نثار، پی پی پی اور پی ٹی آئی ارکان نے شرکت نہیں کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم شاہد خاقان …

Read More »