Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 30)

Monthly Archives: May 2018

مدرسے میں بچوں پر بمباری، افغان صدر اشرف غنی نے معافی مانگ لی

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے مدرسے پر بمباری سے شہید ہونے والے 30بچوں کے خاندانوں سے معافی مانگ لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق اشرف غنی نے متاثرہ خاندانوں اورمقامی عمائدین سے ملاقات کی اوراس حملے پر …

Read More »

کلی الماس میں فورسز کا آپریشن، کالعدم لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ ہلاک

راولپنڈی: آپریشن رد الفساد کے تحت سیکیورٹی فورسزکی کلی الماس میں کارروائی کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ 3 دہشت گردوں سمیت مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے جس کے …

Read More »

انگلینڈ سے سیریز؛ سینئر بیٹسمینوں کو اچھا پرفارم کرنا ہوگا، آصف اقبال

لاہور: سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمین ناکامیوں سے سنبھل کر انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کریں گے۔ سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ اظہر علی گرچہ ٹور میچز اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے لیکن ان میں صلاحیتیں اور …

Read More »

پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کے طول وعرض میں ایک گڑیا ’اوکائیکو‘ کے چرچے ہیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے بال عین انسانوں کی طرح بڑھتے ہیں۔ اوکائیکو کا ایک اور نام ہے جسے ’ہوکائیڈو کی آسیب زدہ گڑیا‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اس وقت ایواما زیما نامی …

Read More »

پانی کے بدلتے ہوئے درجہ حرارت سے تیرنے والا روبوٹ

کیلیفورنیا: کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور زیورخ کے سائنسی ادارے ای ٹی ایچ کے انجینئروں نے دنیا کا پہلا ایسا روبوٹ بنایا ہے جس میں کوئی موٹرنہیں، بیٹری بھی نہیں اور وہ صرف درجہ حرارت میں تبدیلی سے اپنی صورت تبدیل کرتے ہوئے آگے بڑھتا ہے۔ تیرنے والا یہ …

Read More »

فائبر سے بھرپور غذائیں فلو کے خلاف انتہائی موثر

ملبورن، آسٹریلیا: ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ سردی اور فلو کے شکار افراد اگر اپنی غذا میں ریشے (فائبرز) کا استعمال بڑھائیں تو وہ بہت حد تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ فائبر کے کئی فوائد ہیں اور ان کا باقاعدہ استعمال …

Read More »

زکوٰۃ کٹوتی، بینکوں میں آج لین دین نہیں ہو گا

ملتان: زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بینک آج یکم رمضان کو بند رہیں گے۔ رواں سال زکوٰۃ کا نصاب39 ہزار 198 روپے مقرر کیاگیا ہے، سیونگ اکاؤنٹس میں 39 ہزار 198 روپے یا زائد رقم پر ڈھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔ کرنٹ اکاؤنٹ، غیر ملکی کرنسی …

Read More »

محاذ آرائی جاری رہی تو ملک کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ یہ امر انتہائی تشویش ناک ہے کہ ہماری حکومت میں ختم نبوت کا مسئلہ بنا اور اب ملک دشمنی کے الزامات لگ رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے …

Read More »

گوئٹے مالا نے بھی مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانے کا افتتاح کردیا

مقبوضہ بیت القدس: گوئٹے مالا نے امریکا کے نقش ِ قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارتخانہ کھول دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی پر عالمی مذمتوں اور 60 سے زائد فلسطینیوں کی شہادتوں کے باوجود گوئٹے …

Read More »

کینیڈین وزیراعظم کی آمد رمضان پر مسلمانوں کو مبارکباد

ٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آمد رمضان کے موقع پر کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ہر سال مسلمانوں کے مذہبی تہواروں رمضان اورعید پر مسلمانوں کو مبارکباد دینا نہیں بھولتے اس سال بھی انہوں …

Read More »