Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 3)

Monthly Archives: May 2018

طلاق قبل ازوقت موت کی وجہ بھی بن سکتی ہے

ایریزونا: شادی شدہ جوڑوں میں طلاق سے قبل از وقت موت کا خطرہ 50 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف ایریزونا میں شادی شدہ جوڑوں کے تعلقات پر ایک تحقیق کی گئی جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ افراد میں اپنے شریکِ حیات …

Read More »

بچوں میں اسمارٹ فون کی عادت ان کے بچپن پر اثر انداز ہورہی ہے

واشنگٹن: اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بچوں اور نوعمروں کے مزاج کو غیرفطری بنارہے ہیں کیونکہ ٹیکنالوجی کی بدولت وہ کئی براعظموں کے لوگوں سے بات تو کررہے ہیں لیکن خود اپنے ساتھیوں سے دور ہورہے ہیں اور اس بنیاد پر ان کا بچپن شدید متاثر ہورہا ہے۔ امریکا میں کامن …

Read More »

پائیدارامن کے حصول کیلئے ابھی کام جاری رکھنا ہے، سربراہ پاک فوج

army chief pakistan

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور قوم کی عظیم قربانیوں سے امن و استحکام حاصل ہوا تاہم پائیدار امن کے حصول کیلئے ابھی کام جاری رکھنا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل …

Read More »

کابل میں افغان وزارت داخلہ کی عمارت پر حملہ،10عسکریت پسند ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت پر داعش کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں 10 حملہ آوروں کا مارنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل کے ہائی پروفائل سیکیورٹی زون میں واقع افغان …

Read More »

پی ٹی آئی نے نامزد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزدگی کے بعد ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا ہے۔ چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی تھی جس …

Read More »

عمران خان کو 2018 میں سیاسی طور پر دفن کردیں گے، شہبازشریف

بہاول پور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں عمران خان کو سیاسی طور پر دفن کردیں گے۔ بہاولپور میں وکٹوریہ اسپتال کے 150 بستروں پر مشتمل کارڈک سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران شہباز …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید 4 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں

Islamabad Highcourt

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مزید 4 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم جب کہ 9 اضلاع کی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے 13 اضلاع کی حلقہ بندیوں کے حوالے سے فیصلے سناتے ہوئے 4 …

Read More »

حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود انتخابات وقت پر ہوں گے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے اور عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں پر عدالتی فیصلوں کے …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج، اسلام آباد میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سورج سوا نیزے پر ہے اور شدید گرمی نے معمولات زندگی کو مفلوج کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں گرمی اپنا اثر دکھا رہی ہے، سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کئی …

Read More »

آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وہ اپنی آواز کو مدہم رکھیں اوراونچی آوازمیں بات نہ کریں۔ جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وفاقی …

Read More »