Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 29)

Monthly Archives: May 2018

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، صورت حال کشیدہ

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں …

Read More »

انتخابات 2018؛ الیکشن کمیشن کا ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے پی سی ایس آئی آرکومطلوبہ مقدارمیں سیاہی تیارکرنے کی ہدایت …

Read More »

ثانیہ مرزاکی بہن نے طلاق لینے کافیصلہ کرلیا

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا نے شادی کےدوسال بعد اچانک اپنے شوہر سے علیحدگی کی تیاری کرلی۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر ان دنوں ننھے مہمان کی آمد کی تیاریاں جاری ہیں۔ جہاں یہ دونوں …

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ احسن اقبال نے بھی شرکت کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت حال اور اہم ملکی معاملات …

Read More »

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر اعتراضات عدالت میں جمع

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں مدعی مقدمہ نے راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر تحریری اعتراضات عدالت میں جمع کرادیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نقیب اللہ کے والد کے وکیل فیصل صدیقی نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار …

Read More »

کراچی میں پہلے روزے ہی شدید گرمی، شہری بلبلا اٹھے

کراچی: شہر قائد میں رمضان المبارک کے پہلے ہی روزے شدید گرمی، سمندری ہواؤں کی بندش اور بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔ ملک بھر کی طرح روشنیوں کے شہر کراچی میں بھی آج پہلا روزہ ہے لیکن شدید گرمی اور …

Read More »

پاکستان فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتاہے، ملیحہ لودھی

maliha lodhi

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کاکہنا ہے کہ پاکستان فلسطینوں کی بھرپور حمایت اور ان سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج …

Read More »

ماہ صیام کے پہلے روزموسم کہیں مہربان توکہیں شدید گرمی

کراچی / لاہور: ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا جب کہ پنجاب کے کچھ شہروں میں بوندا باندی سے موسم بہتر ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی وجنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم خیبرپختونخوا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، …

Read More »

نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراے ایس ایف کی کارروائی، غیرملکیوں سے منشیات برآمد

اسلام آباد: نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے غیرملکیوں سے منشیات برآمد کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرایئرپورٹ سیکیورٹی فورس ( اے ایس ایف) کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں غیرملکی جونسن کے سامان سے 1446 …

Read More »

پاکستانی وبھارتی فنکاروں کی مسلمانوں کوماہ رمضان کی مبارکباد

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہوگیا ہے اس ماہ مقدس کے موقع پر پاکستانی و بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار وں نے تمام مسلمانوں کو ماہ مقدس کی مبارکباد دی ہے۔ دنیابھر میں موجود تمام مسلمان ماہ رمضان کا مقدس مہینہ نہایت …

Read More »