Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 22)

Monthly Archives: May 2018

بھارت میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) کے دھماکے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد …

Read More »

رائیونڈ روڈ کیس؛ نواز شریف پھر نیب میں پیش نہ ہوئے

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف رائے ونڈ روڈ کیس میں آج پھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ نیب لاہور نے نوازشریف کو رائے ونڈ روڈ سے اپنی رہائش گاہ جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں آج …

Read More »

نگراں وزیراعظم پرحکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہوگیاہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق کے بعد اب نگراں وفاقی کابینہ پر بھی مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ وزیراعظم اور خورشید شاہ کے درمیان پنجاب، سندھ اور …

Read More »

فاٹا انضمام پر اختلافات؛ جے یو آئی کا مرکزی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ

پشاور: فاٹا بل کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) سے اختلافات پیدا ہونے کے باعث جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مرکزی حکومت کا وقت پورا ہونے سے پہلے ہی اس سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے حوالے سے آئندہ ہفتے اعلان کیا جا سکتا ہے۔ فاٹا …

Read More »

نیہا دھوپیا کم عمرشخص سے شادی کرنے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ اورمیزبان نیہا دھوپیا اپنے سے دوسال چھوٹے شخص کے ساتھ شادی کرنے پر سوشل میڈیا پرتنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ نیہا دھوپیا رواں ماہ 10 مئی کو اپنے قریبی دوست اور اداکار انگد بیدی سنگھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔ اداکارہ …

Read More »

کشن گنگا ڈیم افتتاح؛ پاکستان کا عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: پاکستان نے کشن گنگا ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح پر عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشن گنگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح پر عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے امریکا میں پاکستانی …

Read More »

یمن سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

ریاض: یمن سے سعودی شہر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانا بنانے کی کوشش کی گئی تاہم ایک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جب کہ دوسرا میزائل صحرائی علاقے میں گرا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی شہر خمیس مشیط پر حوثی باغیوں کی جانب سے 2 …

Read More »

مسافر طیارے کی جنگی جہاز کی طرح اڑان

برلن: کمرشل طیارے ایئربس 350 کی جنگی طیارے کی طرح عمودی اڑان نے سب کو حیران کردیا۔ جنگی طیاروں کی گھن گھرج کے ساتھ اڑان اور خلا میں راکٹ کی پرواز تو آپ نے عمومی طور پر دیکھی ہوگی لیکن کبھی کسی مسافر طیارے کو عمودی سمت میں اڑان بھرتے …

Read More »

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار، پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کی حالیہ لہر برقرار ہےآج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا دن کے وقت درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جب کہ گرمی کی یہ حالیہ لہر بدھ تک برقراررہے گی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی …

Read More »

دوسروں کو گدگدی کرتا دیکھ کر بے اختیار ہنسنے والی انوکھی خاتون

کیلیفورنیا: عام حالت میں اگر کسی کو گدگدی کی جائے تو اس کا ہنسنا معمول کی بات ہے لیکن سان ڈیاگو میں ایک خاتون ایسی ہیں جو کسی دوسرے کو گدگدی کرتا دیکھ کر دیوانہ وار ہنسنے لگتی ہیں اور بسا اوقات وہ خود قابو سے بھی باہر ہوجاتی ہے۔ …

Read More »