Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 21)

Monthly Archives: May 2018

صرف چند سیکنڈوں میں چارج ہونے والی بیٹری میں اہم پیش رفت

اتھیکا، نیویارک: اس وقت بیٹریوں کی تیز رفتار چارجنگ سب سے بڑا چیلنج بنا ہوا ہے کیونکہ بیٹریاں وقت کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کھودیتی ہیں اور یوں ان کی چارجنگ کم سے کم ہوتی جاتی ہے۔ لیکن اب اس ضمن میں بیٹری میں بنیادی تبدیلی کرکے اسے سیکنڈوں میں …

Read More »

پرنس ہیری اورمیگھن مارکل کی شادی سے متعلق رشی کپورکا دلچسپ ڈب میش

ممبئی: بالی ووڈ اداکاررشی کپوراپنی ادکاری کے بعد یا تواپنے غصے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں یا پھر دوسروں پر بے جا تنقید کرنے پر، اب اداکار نے بہت ہی دلچسپ انداز میں برطانوی شہزادے ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل کی شادی سے متعلق دلچسپ ڈب میش شئیرکرائی ہے …

Read More »

سرگودھا میں ڈمپر کی چنگ چی رکشا سے ٹکر، 6 افراد جاں بحق

سرگودھا: ڈمپر نے موٹر سائیکل رکشا کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بد قسمت موٹرسائیکل رکشا پل گیارہ سے لالیاں جا رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ موٹر سائیکل رکشا ٹائر …

Read More »

چیونٹی کی شکل والے نیبولا سے پراسرار شعاعوں کا اخراج

سائنس دانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ ’خلائی چیونٹی‘ کہلانے والے سحابیہ (Ant Nebula) دو غیر مانوس لیزر شعاعیں خارج کررہے ہیں جو زمین تک بھی پہنچ رہی ہیں۔ یورپین اسپیس ایجنسی کے ماہرینِ فلکیات نے کہکشاؤں کے جھرمٹ میں ستاروں کے دہرے نظام کا مشاہدہ کیا جس میں چیونٹی …

Read More »

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے،عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موٹروے بنانا کونسا مشکل کام ہے اصل کامیابی تو قوم بنانا ہے ہم پسماندہ طبقے کو اوپر لاکر پاکستان کو فلاحی مملکت بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ممکنہ حکومت کے پہلے 100 دن کا …

Read More »

بلوچستان کی خاتون مشیر خزانہ اراکین اسمبلی کے ناروا رویے کیخلاف مستعفی

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان رقیہ ہاشمی نےساتھی اراکین کے ناروا رویے کے خلاف عہدے سے استعفادے دیا۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق 14مئی کو بجٹ پیش کرنے کی تقریر کے دوران ساتھی اراکین کی جانب سے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مشیر خزانہ نے احتجاجاً مستعفی ہونے کا فیصلہ …

Read More »

یوٹیوب کا میوزک اسٹریمنگ سروس شروع کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے ’میوزک اسٹریمنگ سروس‘ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب کی ’میوزک اسٹریمنگ سروس‘ 22 مئی سے متعارف کرائی جائے گی،ابتدائی طور پر امریکا،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ، میکسیکو اور جنوبی کوریا میں یہ سروس قابل استعمال …

Read More »

نواز شریف سے شہباز شریف اور وزیراعظم کی اہم ملاقات

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں اہم ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف …

Read More »

تحریک انصاف نے حکومت میں آنے کے بعد 100 دن کا منصوبہ پیش کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے برسرِاقتدار آنے کے بعد شروع کے 100 دن کا منصوبہ پیش کردیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کے سامنے پی ٹی آئی رہنماؤں نے ممکنہ اقتدار کے بعد شروع کے 100 دن کا منصوبہ پیش کردیا، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی نے مجوزہ …

Read More »

پاکستان کے لیے جاسوسی پر بھارتی سفارت کار کو تین سال قید

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے سابق سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم قومی معلومات پاکستان کے خفیہ ادارے کو فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی عدالت نے پاکستان میں تعینات سابق بھارتی سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم معلومات پاکستان کی …

Read More »