Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 20)

Monthly Archives: May 2018

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نا مناسب تھا، نوازشریف کا احتساب عدالت میں بیان

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ ایم آئی اور آئی ایس آئی افسران کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر …

Read More »

انسانی بال سے بھی باریک، دنیا کا سب سے چھوٹا گھر تیار

فرانس: فرانسیسی ماہرین نے ایک نئے روبوٹک نظام سے دنیا کا سب سے چھوٹا گھر بنایا ہے جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا اور اس کی جسامت صرف 75 مائیکرون ہے۔ یہ گھر اتنا چھوٹا ہے کہ انسانی بال کی اوسط چوڑائی سے بھی چھوٹا ہے جبکہ اس میں …

Read More »

چینی سرکاری کمپنی مردان میں کوڑے سے بجلی بنانے کا پلانٹ لگائے گی

اسلام آباد: چین کی ایک سرکاری کمپنی ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگائے گی۔ چین کی ایک سرکاری کمپنی نے ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس مقصد کیلیے خیبر پختونخوا اور چین کی …

Read More »

کراچی میں آج بھی پارہ 44 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: شہرقائد میں درجہ حرارت آج بھی 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جس کے باعث آج بھی شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شہریوں کوآج بھی چلچلاتی دھوپ اورگرم ہواؤں کا سامنا رہے گا، آج بھی درجہ حرارت …

Read More »

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

کوئٹہ: کلی برات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کلی برات میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی …

Read More »

پیپلزپارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے

v

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دو نام پیش کیے گئے ہیں جن میں سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف …

Read More »

پھل، سبزی اور دیگر اشیا 120 فیصد تک مہنگی ہو گئیں، پاکستان اکانومی واچ

اسلام آباد: پاکستان اکانومی واچ نے کہا ہے کہ منافع خورماہ رمضان میں عوام کو لوٹ رہے ہیں جوحکومت کی کمزوری اورلوگوں کے مسائل سے لاتعلق ہونے کاثبوت ہے۔ پاکستان اکانومی واچ کے صدر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے آنے کے بعد مختلف اشیا خاص طور …

Read More »

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر فوجی آپریشن سے زیادہ کچھ نہیں تھا، کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ ایک فوجی آپریشن سے زیادہ کچھ نہیں تھا، ساری آبادی کو بندوق کی نوک پر یرغمال بنایا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے ایک بیان …

Read More »

لارڈز میں ڈیبیو؛ فخر زمان نے سہانا خواب آنکھوں میں سجالیا

لیسٹر: فخر زمان نے لارڈز میں ڈیبیو کا سہانا خواب آنکھوں میں سجالیا۔ فخر زمان نے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز 98 بالز کے ساتھ 71 رنز بناکر ریڈ بال کے ساتھ اپنی مہارت کا ثبوت پیش کیا، اس دوران انھوں نے 14 چوکے …

Read More »

ڈپریشن اور ذہنی تناؤ سے عمررسیدہ خواتین میں فریکچر کا اضافہ

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ عمررسیدہ خواتین میں ڈپریشن اور تناؤ کی کیفیات سے ان میں ہڈیوں کے فریکچر کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ بطورِ خاص یہ خطرہ ان خواتین میں بہت زیادہ ہوتا ہے جو سن یاس (مینوپاز) کی وجہ سے ماں بننے کے قابل …

Read More »