Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 2)

Monthly Archives: May 2018

اصغر خان کیس؛ حکومت کو آج ہی سابق فوجی افسران کے خلاف کارروائی کے فیصلہ کا حکم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اصغر خان کیس کے حوالے سے وفاقی کابینہ کا اجلاس نہ بلانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو آج ہی وفاقی کابینہ کا اجلاس بلا کر سابق فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف …

Read More »

این آئی ایل سی کے چاروں ریفرنسز کا فیصلہ سنانے کیلئے احتساب عدالتوں کو دس روز کی مہلت

لاہور: سپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کو دس روز میں این آئی ایل سی کے چاروں ریفرنسز کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی فل بنچ نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) کرپشن …

Read More »

عوام ٹیکس کا پیسہ وزیروں کی عیاشیوں کے لیے نہیں دیتے، چیف جسٹس

chiefjusticesaqibnisar

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ عوام ٹیکس کا پیسہ وزیروں کی عیاشیوں کے لیے نہیں دیتے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعلی پنجاب، وفاقی وزرا اور سرکاری افسران سے آج رات بارہ بجے تک لگژری گاڑیاں واپس لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار …

Read More »

نامزد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ناصر کھوسہ بھی نیب زدہ نکلے

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد ناصر سعید کھوسہ پر نیب کی جانب سے بطور ڈپٹی کمشنر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ناصر کھوسہ رائیونڈ روڈ سے جاتی امرا سڑک کیس میں ملوث تھے اور 2 ہفتے قبل نیب نے انہیں طلب …

Read More »

بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں، امریکا

نیویارک: امریکا نے مذہبی آزادی پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی بھی مذہبی اقلیت محفوظ نہیں ہے جب کہ بھارت کو ان ملکوں کی صف میں شامل کردیا گیا ہے جن کی نگرانی کی جائے گی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق …

Read More »

(ن) لیگ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ناصر کھوسہ کے نام پر ڈٹ گئی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے ناصر کھوسہ کے نام پر ڈٹ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے ناصر کھوسہ کا نام حتمی مشاورت کے بعد بھیجا گیا اور یہ نام تحریک …

Read More »

بھارت کا سرحد پار کرنے والے نوجوان کی شہریت کی تصدیق کے لئے پاکستان سے رابطہ

لاہور: بھارت کی بارڈرسیکیورٹی فورس نے غلطی سے سرحدعبورکرنیوالے 32 سالہ نوجوان کی شہریت کی تصدیق کے لئے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا ہے، بھارت کی طرف سے بھیجی گئی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ آصف نامی نوجوان نے خودکشی کے ارادے سے سرحدعبورکی تھی۔ ذرائع کے مطابق بھارت …

Read More »

قومی ٹیم انگلینڈ کو فیصلہ کن پنچ رسید کرنے کیلیے تیار

لیڈز: انگلینڈ کو فیصلہ کن پنچ رسید کرنے کیلیے پاکستان کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریزکا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جمعے کو ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ گزشتہ روز مہمان کرکٹرز نے بارش کی مداخلت کے باوجود بھرپور پریکٹس سیشن میں اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا …

Read More »

نئے نوٹوں کی ایس ایم ایز کے ذریعے کل سے فراہمی

pakistani rupee

کراچی: بینک دولت پاکستان نے عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لیے اپنے ذیلی ادارے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کر دی ہے۔ نئے نوٹ کمرشل بینکوں کی نامزد شاخوں سے دستیاب ہوں گے جن کو ’ ای برانچز …

Read More »

دنیا کی سب سے مہنگی موٹرسائیکل؛ قیمت 19 کروڑ روپے

واشنگٹن: دنیا کی اس سب سے مہنگی موٹربائیک کو ہارلے ڈیوڈسن بلیو ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے جس کی قیمت 19 لاکھ ڈالر یعنی 19 کروڑ روپے ہے۔ موٹرسائیکل کے ساتھ سوئٹزرلینڈ کی دو عدد بوکارر گھڑیاں اور ہیرے کی ایک خوبصورت انگوٹھی بھی دی جارہی ہے، موٹرسائیکل میں …

Read More »