Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 19)

Monthly Archives: May 2018

پی ٹی آئی سے کام کا پوچھنے والے خود بتائیں انہوں نے کیا کیا، پرویز خٹک

صوابی: وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میگا پراجیکٹس کا سن سن کر کان پک گئے جب کہ پی ٹی آئی سے کام کا پوچھنے والے خود بتائیں انہوں نے کیا کیا۔ سوات ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک …

Read More »

آشیانہ کرپشن کیس؛ احد چیمہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور: آشیانہ کرپشن کیس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیشی ٹیم نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور ٹھیکیدار شاہد شفیق کو …

Read More »

احتساب عدالت میں رہنما مسلم لیگ (ن) مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات صدرنوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران رہنما (ن) لیگی مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران (ن) لیگی رہنما مائزہ حمید کا موبائل …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی یاد میں ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند رہنماؤں میر واعظ محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون سمیت ہاول کے قتل عام میں شہید ہونے 70 کشمیریوں کے ’’ یوم شہادت‘‘ پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق آج جنت نظیر وادی مکمل …

Read More »

سمندر میں سیوریج ڈالنا ڈی ایچ اے کی مجرمانہ غفلت ہے، واٹر کمیشن

کراچی: سندھ واٹر کمیشن نے کہا ہے کہ سمندر میں سیوریج ڈالنا ڈی ایچ اے کی مجرمانہ غفلت ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ امیر ہانی مسلم نے سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن کی سماعت کی۔ سیکرٹری دفاع کے پیش نہ ہونے پر کمیشن نے برہمی کا اظہار کیا۔ کمیشن نے کلفٹن …

Read More »

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی ہڑپال اور چار واہ سیکٹر پر سیز فائر کی خلاف ورزی تاحال جاری ہے جب کہ پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق …

Read More »

الیکشن کمیشن نے صدرمملکت کوالیکشن کی تاریخیں تجویزکردیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے حوالے سے صدر مملکت ممنون حسین کو سمری ارسال کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے عام انتخابات 2018 کی تیاریوں …

Read More »

گولی مجھے یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے لگنے والی گولی ہمیشہ یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ میرے ساتھ جوواقعہ پیش آیا اس سے میں نے اس بات …

Read More »

پی ٹی آئی کا پہلے 100 دن کا پروگرام جھوٹے دعوؤں کا مجموعہ ہے، سعد رفیق

saadrafique

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا پہلے 100 دن کا پروگرام جھوٹے دعوؤں کا مجموعہ ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت کے پہلے 100 روزہ ایجنڈے پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی …

Read More »

وینزویلا میں نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی انتخاب جیت لیا

کاراکس: وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی الیکشن میں فتح حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نکولاس مادورو 67.7 فیصد ووٹ حاصل کرکے 6 سال کے لیے وینز ویلا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ مادورو کے حریف ہنری فالکن نے 21.2 فیصد ووٹ لیے۔ الیکشن میں ووٹ ڈالنے …

Read More »