Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 18)

Monthly Archives: May 2018

نگراں وزیراعلی سندھ کیلئے پی پی پی کا 3 ناموں پر غور

نگراں وزیراعلی سندھ کیلئے حکمراں جماعت پیپلز پارٹی 3 ناموں پر غور کررہی ہے۔ سندھ میں پارلیمانی جماعتوں کا نگراں وزیراعلی کے لیے مختلف ناموں پر غور جاری ہے تاہم تاحال کسی پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔ قائد ایوان مراد علی شاہ اور قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کے …

Read More »

نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران کیپٹن (ر) صفدر کی تسبیحات

اسلام آباد: احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر مسلسل تسبیحات پڑھتے رہے۔ احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کے کئی …

Read More »

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان آج پھر ملاقات ہوگی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج ایک بار پھر اہم ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اوراپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کے درمیان آج ایک بار پھر اہم ملاقات ہوگی جس میں نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق رائے کی …

Read More »

نیب ریفرنسز کی سماعت؛ نواز شریف نے قطری خطوط کو تسلیم کرلیا

اسلام آباد: نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نواز شریف نے قطری خطوط کو تسلیم کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف برادران کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں، سماعت کے دوران نواز شریف نے دوسرے روز بھی اپنا بیان قلمبند کرانے کا سلسلہ …

Read More »

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنا رویہ تبدیل نہیں کیا تو امریکا اسے سخت ترین اقتصادی پابندیوں اور دباؤ کے ذریعے کچل دے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے سے دستبردار …

Read More »

کرینہ کا شاہ رخ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’سلوٹ ‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میکرز ’سلوٹ‘ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل ہیروئن کے کردار کے لیے کرینہ کپور کو کاسٹ …

Read More »

عمران خان نے اپنے 100 دن کے پلان پرعمل کرلیا توسیاست چھوڑدوں گا، خورشید شاہ

Khursheed Shah

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے اور اگر انہوں نے اس پر عمل کرلیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ عمران خان کے 100 دن پروگرام کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے …

Read More »

چند روز میں دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی غائب

لاہور: فنی خرابی کے باعث 100 سے زائد گرڈ اسٹیشنز بند ہونے سے لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ ابھی لاہور بریک ڈاؤن کی انکوائری مکمل نہ ہوئی تھی لیکن پھر مین ٹرانسمیشن لائن میں خرابی پیدا ہوگئی۔ راوات میں 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن میں …

Read More »

دبئی میں غیر ملکی کمپنیوں کو حق ملکیت دینے کا فیصلہ

ابو ظہبی: دبئی کے حکمراں راشد المکتوم نے غیر ملکی کمپنیوں کو صد فیصد ’’ فارن آنر شپ ‘‘ دینے کا اعلان کردیا ہے جب کے اس سے قبل سرمایہ کاروں کو صرف 49 فیصد حق ملکیت ملتا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمراں راشد …

Read More »

امریکا میں قتل سبیکا شیخ کی میت پاکستان روانہ

اسلام آباد: امریکا کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت وطن روانہ کردی گئی۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سانتافی کے ایک اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونہار پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی نماز جنازہ مقامی مسجد صابرین میں ادا کی …

Read More »