Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 12)

Monthly Archives: May 2018

عمران خان تھوک کرچاٹ رہے ہیں، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اگرغیرپارلیمانی نہیں تواسے ہی کہتے ہیں کہ عمران خان تھوک کرچاٹ رہے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ عمران خان نے پارلیمنٹ کے لیے لعنت کا لفظ استعمال کیا، جس پرلعنت بھیجی اسی کی مراعات …

Read More »

فلسطینیوں کا خوف؛ اسرائیلی کابینہ کے اجلاس زیر زمین کرنے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی حکومت نے کابنیہ کے تمام اجلاس کرائسس مینجمنٹ کے زیر زمین پناہ گاہوں میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر عالمی ردعمل کے بعد اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بینجمین نتن یاہو نے کابنیہ کے تمام اجلاس کرائسس …

Read More »

ہر ہفتے خود کو سانپ سے ڈسوانے والا فلپائنی نوجوان

فلپائن: فلپائن میں تیزی سے مقبول ہوتے ایک سپیرے کو اب ’زہریلے آدمی‘ کا خطاب مل گیا ہے کیونکہ وہ سانپوں کے زہر سے مدافعت پیدا کرنے کےلیے ہر ہفتے کوبرا سانپ سے خود کو ڈسواتا ہے اور خود کو زہر کی چھوٹی چھوٹی مقدار کے ٹیکے بھی لگاتا ہے۔ …

Read More »

کیوی پلیئرز کو دورۂ پاکستان پر تحفظات، فیصلہ 15 دن میں ہوگا

ویلنگٹن: کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ہیتھ ملز کا کہنا ہے کہ سب ہی اس دورے سے انکاری نہیں، کچھ سیکیورٹی کلیئرنس پر ٹور کیلیے تیار جبکہ بعض دبئی میں ہی کھیلنے کے خواہاں ہیں، حتمی فیصلہ 15 روز کے اندر سیکیورٹی رپورٹ ملنے کے بعد کیا جائے گا۔ نیوزی …

Read More »

کارخانوں اور ہوائی اڈوں میں تیزرفتار آمدورفت کیلئے آپکی ذاتی سواری

میونخ: بڑے بڑے کارخانوں، ہوائی اڈوں اور شاپنگ مالز میں عملہ ایک سے دوسری جگہ بھاگتا دوڑتا رہتا ہے جس کےلیے سیگ وے نامی ذاتی سواری برسوں سے استعمال کی جارہی ہے۔ اب بی ایم ڈبلیو کمپنی نے اسی طرز کی ایک سواری بنائی ہے جو پہلے کے مقابلے میں …

Read More »

دماغ کو صحتمند رکھنا چاہتے ہیں تو پیروں کو مناسب حرکت دیجئے

روم، اٹلی: اب وقت آگیا ہے کہ اگر آپ اپنے دماغ کو تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو اپنے پیروں کو حرکت دیجئے۔ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیروں کی ورزش سے نئے دماغی خلیات (نیورونز) بھی بنتے ہیں۔ اس تحقیق سے موٹر نیورون اور دیگر امراض کو جاننے …

Read More »

نگراں وزیراعظم پر اب شاہد خاقان عباسی سے ملاقات نہیں ہوگی، خورشید شاہ

khursheed shah

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے حوالے سے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی ہے جب کہ خورشید شاہ نے کہا ہے کہ معاملے پر شاہد خاقان عباسی سے اب کوئی ملاقات نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزبِ …

Read More »

سنی لیون ماضی یاد کرکے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنا ماضی یاد کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔ اداکارہ سنی لیون نے سوشل نیٹ ورکنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی آنکھیں لال ہورہی ہیں جب کہ ان کا چہرہ بھی …

Read More »

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

Imran Khan

اسلام آباد: چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے منی لانڈرنگ پر پوچھ کر کونسا غلط کام کیا اور جو منی لانڈرنگ کی حمایت کرتے ہیں ان کا ایمان کہاں گیا تاہم مجھے فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے۔ …

Read More »

پاکستان الیکشن میں تاخیر کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان الیکشن میں تاخیر کا متحمل نہیں ہوسکتا اور سب جماعتوں نے بروقت انتخابات پر اتفاق کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں فاٹا ترمیمی بل کی منظوری کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قانون منظور کرانے پر …

Read More »