Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 11)

Monthly Archives: May 2018

رنویراوردپیکا کی شادی کی تاریخ منظرعام پر

ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون اوراداکاررنویرسنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام آگئی۔ بالی ووڈ اداکاررنویرسنگھ کی جانب سے اداکارہ دپیکا پڈوکون کے لیے متعدد بارمحبت کا اظہارکیا گیا ہے تاہم یہ اظہارکبھی بھی کھل کردپیکا کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ دونوں ہی فنکارایک ساتھ مختلف تقریبات …

Read More »

پانی کے خطرناک بیکٹیریا کا دشمن: فولاد کا چورا

ڈکوٹا: بارشوں میں نالوں اور سیوریج کا پانی دریاؤں اور صاف پانی کے ذخائر میں شامل ہوجاتا ہے جس سے ای کولائی جیسے خطرناک بیکٹیریا بھی اس پانی کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اس کیفیت کو کم خرچ فولادی ٹکڑوں سے دور کیا جاسکتا ہے۔ ساؤتھ ڈکوٹا اسٹیٹ یونیورسٹی میں …

Read More »

گائے کا دودھ، موٹے بچوں کو ذیابیطس سے بچاتا ہے، تحقیق

ہیوسٹن، امریکہ: بچوں میں موٹاپا اس وقت دنیا بھر میں ایک چیلنج بن چکا ہے اور ایسے بچے آگے چل کر ذیابیطس، بلڈ پریشر اور استحالہ میں خرابی (میٹابولک سنڈروم) کے شکار ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف ٹیکساس میں ہیلتھ سائنس سینٹر کے ماہرین نے کہا ہے کہ …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے شہباز شریف اورمحمود الرشید کی ملاقات

لاہور: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے شہبازشریف اور پی ٹی آئی کے میاں محمود الرشید کے مابین ہونے والی ملاقات میں کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر محمود الرشید …

Read More »

نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے، چوہدری نثار

Chaudhry Nisar Ali Khan

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ نگراں وزیراعظم …

Read More »

نگراں وزیراعظم کیلیےاب وزیراعظم سے ملاقات نہیں ہوگی اسپیکرکوخط لکھوں گا، خورشید شاہ

khursheedshah

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کے لیے اب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات نہیں ہوگی اور اسپیکر قومی اسمبلی کو پارلیمانی کمیٹی کے لئے خط لکھوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید …

Read More »

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل سینیٹ سے بھی منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی ترمیم کا بل منظورکرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے …

Read More »

پانچ سال پورے ہونے سے پہلے عوام سے کیے وعدے پورے کردئیے، شہبازشریف

نارووال: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی آئینی مدت پوری ہونے سے قبل ہی عوام سے کئے تمام وعدے پورے کردیئے جب کہ مجھے شو باز کہنے والوں نے آخری سال میٹرو بس کے نام پر پورا پشاور کھود ڈالا۔ نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

کلبھوشن کو کسی صورت بھارت کے حوالے نہیں کیا جائے گا، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کلبھوشن یادیو کیس میں جولائی میں جواب جمع کرایا جائے گا لیکن اسے بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب …

Read More »

لندن فلیٹس حسین نوازکی ملکیت ہیں، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران عدالت میں بیان دیا ہے کہ لندن فلیٹس حسین نواز کی ملکیت ہیں جب کہ نیلسن اورنیسکول کمپنی کے بینیفشل مالک بھی وہی تھے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے شریف …

Read More »