Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 10)

Monthly Archives: May 2018

کلبھوشن کی تعیناتی بدترین غلطی تھی، امرجیت دلت

اسلام آباد: بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق چیف امرجیت سنگھ دلت نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی تعیناتی بھارتی ایجنسی کی بدترین غلطی تھی۔ پاک بھارت خفیہ ایجنسیزکے سابق چیفس کی کتاب سے ہلچل برقرار ہے، سپائی کرانیکلز نامی کتاب پاک بھارت خفیہ ایجنسیز کے دو سابق سربراہوں …

Read More »

کراچی میں ہیٹ ویوکی نئی وارننگ؛ شہریوں کو 3 روز تک محتاط رہنے کی ہدایت

کراچی: شہر قائد کے لوگ ایک بار پھر شدید اور جھلسادینے والی گرمی کے لیے تیار رہیں محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویوکی نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کواگلے تین روز تک محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی گرمی نے …

Read More »

حسن علی کے خطرناک باؤنسر سے مالان کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا

لندن: لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز حسن علی کے خطرناک باؤنسر سے ڈیوڈ میلان کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا۔ ٹیسٹ کے تیسرے روز لنچ کے بعد انگلینڈ نے دوبارہ بیٹنگ شروع کی تو اعتماد سے عاری نظر آنے والے ڈیوڈ مالان کو حسن علی کی ایک گیند اتنی تیزی سے اٹھی …

Read More »

نابینا افراد کے لیے اسمارٹ چھڑی

استبول: سفید چھڑی دنیا بھر میں نابینا افراد کے لیے ایک اہم مددگار آلہ تصور کی جاتی ہے۔ اب ترکی کے نوجوان ماہرین نے روایتی چھڑی میں ٹیکنالوجی شامل کرکے اسے اسمارٹ چھڑی میں تبدیل کردیا ہے اور اس ضمن میں کراؤڈ فنڈنگ کے لیے ایک ویب سائٹ بھی بنائی …

Read More »

صحت کا خزانہ، تخمِ ملنگا

کراچی: پاکستان میں تخمِ ملنگا جیسی قدرتی نعمت کو بری طرح نظر انداز کیا جاتا ہے جو صحت کا ایک خزانہ ہونے کی بنا پر طبی فوائد سے بھرپور ہے۔ صرف شربت اور فالودہ بناتے وقت ہی تخمِ ملنگا کی یاد آتی ہے لیکن تاریخ میں اس بیج کو بطور …

Read More »

نیب آئینی ادارہ ہے جسے چاہے بلاسکتا ہے، شہباز شریف

مظفر گڑھ: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب آئینی ادارہ ہے جس کو چاہے بلاسکتا ہے۔ مظفرگڑھ میں رجب طیب اردوان اسپتال کے توسیعی منصوبے کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نیب آئینی ادارہ ہے جس کوچاہے بلاسکتا ہے، نیب نے …

Read More »

ہماری حکومت نے وہ کام کئے جس کا کوئی خواب بھی نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم

ملتان: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نے وہ کام کئے اور وہ منصوبے مکمل کئے جس کا کوئی خواب نہیں دیکھ سکتا تھا۔ سکھر ملتان موٹروے کے ملتان شجاع آباد سیکشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا …

Read More »

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کیلیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق

پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومت اوراپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورصوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مولانا لطف الرحمان کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ہونے والی گفت وشنید نتیجہ خیزثابت ہوئی ہیں۔ حکومت …

Read More »

مقنوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید کردیئے گئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے جاری بربریت اوراشتعال انگیزی دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہے۔ اب ایک بارپھربھارتی فورسزنے ضلع کپواڑہ میں آپریشن کے دوران 5 نوجوانوں کوگرفتارکیا …

Read More »

مراکش کے ریگستان میں آسمانی خزانوں کی تلاش

رباط: مراکش کے تپتے ریگستانوں میں خانہ بدوش آسمان سے گرنے والے قیمتی شہابِ ثاقب جمع کرکے فروخت کررہے ہیں لیکن اس کےلیے کئی دنوں تک صحرا کی خاک چھاننا پڑتی ہے۔ یہ چھوٹے بڑے پتھر بین الاقوامی مارکیٹ میں مہنگے داموں میں فروخت ہوتے ہیں۔ جنوبی مراکش میں خانہ …

Read More »