Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / ڈیرن سیمی کے پشتو ٹوئٹس نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے

ڈیرن سیمی کے پشتو ٹوئٹس نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے

پشاور: پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی جانب سے ٹوئٹ کے جواب میں ڈیرن سیمی نے پشتو ٹوئٹ کیا ہے جس نے مداحوں کے دل جیت لئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی جانب سے ٹوئٹ کے جواب میں ڈیرن سیمی نے پشتو میں ٹوئٹ کیا اور کہا کہ وہ پشتو زبان زیادہ لکھ نہیں سکتے لیکن کچھ کچھ سمجھ اور بول ضرور سکتے ہیں۔
ڈیرن سیمی نے کہا کہ پشتو زبان انہیں اپنے مداحوں کے دل کے مزید قریب لاتی ہے۔ جس پر جاوید آفریدی نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کی ویڈیو بھی اپ لوڈ کی جس میں وہ زلمی اور پاکستان فینز کو کہہ رہے ہیں کہ میں آپ سب سے بہت پیار کرتا ہوں۔

About Admin

Check Also

asia cup

ایشیاءکپ :پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 238 رنز کا ہدف

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: