Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / نوازشریف کی جانب سے احتساب عدالت میں وظائف کی کتابوں کی تقسیم

نوازشریف کی جانب سے احتساب عدالت میں وظائف کی کتابوں کی تقسیم

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفے کے دوران وظائف کی کتابیں تقسیم کیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفے کے دوران میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آج کا دن بہت ہی تاریخی ہے کیوں کہ ایک جمہوری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کررہی ہے، اور ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا آج ہم 80 کے قریب پیشاں بھگت چکے ہیں۔
نوازشریف نے اس دوران کمرہ عدالت میں وظائف کی کتابیں تقسیم کیں اور کہا کہ ان کتابوں کو پڑھنا بھی ہے۔

About Admin

Check Also

انتخابی دھاندلی: (ن) لیگ نے پارلیمانی کمیشن کیلئے ارکان نامزد کردیئے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کی غرض سے پارلیمانی کمیشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: