Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / پیپلزپارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے

پیپلزپارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دو نام پیش کیے گئے ہیں جن میں سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کو حتمی نام چننے کا مزید وقت دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ مزید ناموں پر بھی غور کرلیں اور منگل کو حتمی ناموں سے آگاہ کردیں۔

About Admin

Check Also

بھارتی آرمی چیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار نہ بنیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: