Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا

تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے اپنی ممکنہ حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیارکرلیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں ممکنہ کامیابی اور حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے تیار کیا گیا پلان آئندہ ہفتے اسلام آباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان جاری کریں گے۔
پلان میں معیشت کی بحالی، خارجہ محاذ پر تعلقات کے حوالے عملدرآمد کا لائحہ عمل، تعلیم صحت، روزگار، نواجوانوں اور خواتین سے متعلق عملی پالیسیوں کا اعلان ہوگا۔

About Admin

Check Also

شعبدہ باز کے 100 دن کے پروگرام پر بہت ہنسی آئی، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 2013 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: