Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ احسن اقبال نے بھی شرکت کی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت حال اور اہم ملکی معاملات سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چند روز قبل قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وزیرداخلہ احسن اقبال نے بھی شرکت کی، اس موقع پر کابینہ ارکان نے وزیر داخلہ کے لیے صحت یابی کی دعاکی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

About Admin

Check Also

شعبدہ باز کے 100 دن کے پروگرام پر بہت ہنسی آئی، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 2013 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: