Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / مدرسے میں بچوں پر بمباری، افغان صدر اشرف غنی نے معافی مانگ لی

مدرسے میں بچوں پر بمباری، افغان صدر اشرف غنی نے معافی مانگ لی

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے مدرسے پر بمباری سے شہید ہونے والے 30بچوں کے خاندانوں سے معافی مانگ لی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق اشرف غنی نے متاثرہ خاندانوں اورمقامی عمائدین سے ملاقات کی اوراس حملے پر معذرت کی۔ افغانستان کے صد ر اشرف غنی نے گزشتہ ماہ شمالی صوبے قندوزمیں ایک مدرسے پربمباری سے شہیدہونے والے 30بچوں کے خاندانوں سے معافی مانگ لی ہے۔

About Admin

Check Also

تیونس میں وراثت سے متعلق اسلامی قانون میں تبدیلی پر ہزاروں مسلمان سراپا احتجاج

تیونس سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)وراثت میں مرد اور خواتین کو مساوی حصہ دینے کے قانون کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: