Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / امریکی سفارتخانے کی آج القدس منتقلی

امریکی سفارتخانے کی آج القدس منتقلی

واشنگٹن / القدس / غزہ: امریکی سفارتخانے کی آج القدس منتقلی ہوگی تاہم سفارتخانہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکام پر تل ابیب سے منتقل ہو گا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ٹرمپ انتظامیہ کے اعلی اہلکاروں نے بتائی جنھوں نے انتظام کا جائزہ لیا۔ سفارتخانے کے ابتدائی عملے میں سفیرڈیوڈ فرائڈمین کے مشیر اور قونصل خانے کے اہلکار شامل ہیں جو پہلے ہی اسی مقام پرکام کررہے ہیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں وڈیو خطاب کریں گے امریکی سفیر کے مطابق تقریب آج ہوگی جس میں تقریبا 800امریکی اور اسرائیلی شخصیات شرکت کریں گی۔

About Admin

Check Also

قومی اسمبلی کی 8 نشستیں خالی ہوگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نومتنخب ارکان اسمبلی کی حلف برداری کی تقریب کے بعد الیکشن کمیشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: