Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May

Monthly Archives: May 2018

شہبازشریف کو بچپنے اورسنجیدگی میں فرق نہیں پتا، چوہدری نثار

راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدہ عمل میں فرق کا احساس ہی نہیں۔ گزشتہ روزایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا تھا کہ چوہدری نثار علی خان میں بچپنا ہے، …

Read More »

جہانگیر صدیقی کی امریکا میں سفیر تعیناتی شرمناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات کرنا شرمناک ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے خلاف کیس کی …

Read More »

عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث آج سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا اور ان کے لئے یہی راستہ بچا ہے کہ کوئی کام اور فیصلہ نہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا …

Read More »

25 ویں آئینی ترمیم پر صدرِمملکت کے دستخط، قبائلی علاقے خیبر پختون خوا کا حصہ بن گئے

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے ہیں اور اب قبائلی علاقے باضابطہ طور پر خیبرپختون خوا کا حصہ بن گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدرِمملکت ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد …

Read More »

نوازشریف کی جانب سے احتساب عدالت میں وظائف کی کتابوں کی تقسیم

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفے کے دوران وظائف کی کتابیں تقسیم کیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفے کے دوران میڈیا سے …

Read More »

ڈیرن سیمی کے پشتو ٹوئٹس نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے

پشاور: پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی جانب سے ٹوئٹ کے جواب میں ڈیرن سیمی نے پشتو ٹوئٹ کیا ہے جس نے مداحوں کے دل جیت لئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی جانب سے ٹوئٹ کے جواب میں ڈیرن سیمی نے پشتو …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور حالیہ ریاستی دہشت گردی کے دوران کپواڑہ میں فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا، بھارتی فوج …

Read More »

نادرا کی نا اہلی؛ ایک کروڑ سے زائد افراد ووٹ کے حق سے محروم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن اور نادرا حکام کی نااہلی کے باعث تقریباً ایک کروڑ سے زائد افراد ووٹ کے حق سے محروم ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن اور نادرا مرد اور خواتین رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں فرق ختم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں جب کہ …

Read More »

انڈونیشیا میں قید پاکستانی شہری ذوالفقارعلی انتقال کرگئے

انڈو نيشيا: انڈونیشیا میں قید پاکستانی شہری ذوالفقارعلی کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔ انڈونیشیا میں قید بے گناہ ذوالفقارعلی کو آج طبیعت خراب ہونے پر آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا تاہم ذوالفقارعلی جانبرنہ ہوسکے اور ان کا انتقال ہوگیا۔ 2004 میں ذوالفقارعلی کو اس …

Read More »

پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزارتِ داخلہ نے خصوصی عدالت کی ہدایت پر سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارتِ داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف بڑی کارروائی کا حکم دے دیا۔ خصوصی عدالت کے …

Read More »