Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 9)

Monthly Archives: April 2018

زندہ خلیات کو انسانی ہاتھ پر منتقل کرنے والی تھری ڈی مشین

منی سوٹا: امریکی ماہرین نے ایک اہم اختراع کے طور پر ایسی تھری ڈی مشین بنالی ہے جو انسانی خلیات اور الیکٹرونک سرکٹس براہِ راست انسانی جلد پر منتقل کرسکتی ہے۔ اس طرح جلد کے امراض کے علاج کی انقلابی راہیں ہموار ہوسکیں گی۔ اس عمل کےلیے ماہرین نے ایک …

Read More »

پاکستانی میناؤں میں ایک نئی بیماری کا انکشاف

فیصل آباد: پاکستان میں پائی جانے والی خوبصورت میناؤں میں ایک نئے مرض کا انکشاف ہوا ہے جس کی ایک تبدیل شدہ کیفیت اس سے قبل برطانیہ کی دو تہائی سبز فنچ کو ہلاک کرچکی ہے۔ یونیورسٹی آف ایسٹ اینجلیا اور پاکستانی ماہرین نے پاکستانی میناؤں پر تحقیق کے بعد …

Read More »

مالی سال 19-2018 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: اپوزیشن کے اعتراضات کے باوجود مسلم لیگ (ن) کی حکومت آج اپنا چھٹا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا آخری بجٹ پیش کرنے کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب کر لیا۔ چیئرمین …

Read More »

کراچی میں بجلی وپانی کی عدم فراہمی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا

کراچی: شہر قائد میں بجلی و پانی کی عدم فراہمی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج جاری ہےجبکہ مختلف علاقوں میں دھرنے بھی دئیے جارہے ہیں۔ جماعت اسلامی کا کراچی میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، پانی کی عدم فراہمی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج اور …

Read More »

پاک افغان بارڈر پر فائرنگ سے 1 سیکیورٹی اہلکار شہید؛ 3 دہشت گرد ہلاک

گھلانائی: پاک افغان بارڈر پر شدت پسندوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں3 شدت پسند مارے گئے۔ مہمند ایجنسی کے حکام کے مطابق گزشتہ روز سرحد پار افغانستان سے مہمند ایجنسی کے علاقہ شیخ بابا صافی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسزکی ایک چوکی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پولیس چوکی پر حملہ، اہلکاروں سے 4 رائفلیں چھین لی گئیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حملہ آور سری نگر کے نواحی علاقے گوری پورہ میں پولیس کی ایک چوکی پر حملہ کر کے 4 پولیس اہلکاروں سے ان کی سروس رائفلیں چھین کر فرار ہوگئے۔ 7 حملہ آوروں کے گروپ نے سری نگر کے علاقے گوری پورہ میں بھارتی پولیس …

Read More »

کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز

کینٹربری: آئرلینڈاور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے دوسرے روز بھی پاکستانی کرکٹرز کی پریکٹس کا سلسلہ جاری رہا جب کہ کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز رہی۔ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے قبل ازوقت کینٹربری میں ڈیرے ڈالنے والے پاکستانی …

Read More »

عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دیں گے، مریم نواز

maryamnawaz

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دیں گے۔ خواجہ آصف کی نااہلی کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا تھا کہ جس کا ووٹ …

Read More »

خواجہ آصف کو شرم کرنی چاہیے اور حیا کرنی چاہیے، شیری مزاری

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کو شرم کرنی چاہیے، حیا کرنی چاہیے اور قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن …

Read More »

خواجہ آصف نااہل قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

Khawaja Asif

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے …

Read More »