Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 8)

Monthly Archives: April 2018

آصف علی زرداری سےملاقات کے لیے مرادعلی شاہ کی لاہور آمد

لاہور: سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال لاہور پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے سندھ کے حوالے سے اہم مشاورت کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور صوبائی وزیر …

Read More »

صرف اللہ سے ڈرتے ہیں کسی انسان کے آگے نہیں جھکیں گے، شہبازشریف

shahbaz

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور کسی انسان کے آگے نہیں جھکیں گے۔ لاہور میں اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ پنجاب کے اسپتالوں میں خواتین، بچوں اور بوڑھوں کا بہترین علاج کیا …

Read More »

مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ وزیراعظم کے مشیر مفتاح اسماعیل کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی، صدر مملکت ممنون حسین نے مفتاح اسماعیل سے حلف لیا، اس موقع پر وفاقی وزرا، سیاسی رہنما اور دیگر …

Read More »

ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کا کیس سماعت کے لیے مقرر

supremecourt

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کے حوالے سے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے، کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ …

Read More »

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں، رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خواجہ آصف کی اہلیت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سننے …

Read More »

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا سربراہان کے درمیان 65 سال بعد ملاقات

سیئول: شمالی کوریا کے وزیراعظم کم جونگ ان مختصر دورے پر آج جنوبی کوریا کے سرحدی شہر پنمن جم پہنچ گئے جہاں دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان 65 سال بعد پہلی ملاقات ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم شمالی کوریا کم جونگ اُن جنوبی کوریا کی …

Read More »

آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے، خورشید شاہ

Khursheed Shah

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے اور خواجہ آصف کی نااہلی کے پیچھے ضیاءالحق کی مہربانیاں ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ خواجہ …

Read More »

آئندہ انتخابات کے بعد ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکے گی، آصف زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکے گی اگر کوئی حکومت بنی بھی تو چل نہیں سکے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب کے …

Read More »

فٹ بال کے جنونی نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی شرٹ جسم پر گُدوالی

ریو ڈی جنیرو: برازیل سے فٹ بال کے ایک حیرت انگیز مداح کی ناقابلِ یقین خبر آئی ہے کہ انہوں نے اپنے پسندیدہ فٹ بال کلب کی پوری شرٹ کا اپنے جسم پر ٹیٹو بنوالیا ہے جو ہوبہو کلب کی شرٹ جیسا ہے۔ہوزے موریسیو دوس آنجوس کی عمر 33 سال …

Read More »

گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سرزمین بنادیا، ملیکہ شراوت

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ملیکہ شراوت کا کہنا ہے کہ گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سرزمین بنادیا ہے۔ خود کو سیکولر ملک کہنے والا بھارت ہمیشہ ہی اپنی عوام کو بنیادی حقوق اور انصاف دینے میں ناکام رہا ہے یہی وجہ ہے کہ …

Read More »