Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 7)

Monthly Archives: April 2018

چیف جسٹس پاکستان کا لاہورمینٹل اسپتال کا دورہ

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارلاہورمیں مینٹل اسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانےوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔ چیف جسٹس پاکستان آج صبح لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل اسپتال کا دورہ کرنے پہنچ گئے، اپنے دورے کے دوران چیف جسٹس نے اسپتال انتظامیہ …

Read More »

ٹیسٹ میچز سے قبل نئے ہتھیاروں کی آج پہلی آزمائش

کینٹربری: ٹیسٹ میچز سے قبل نئے پاکستانی ہتھیاروں کی پہلی آزمائش آج ہوگی۔ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے قبل از وقت انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی اسکواڈ نے مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کیلیے مسلسل 3روز تک پریکٹس سیشنز کیے ہیں،تیاریوں کی جانچ کا پہلا موقع …

Read More »

بھارت میں مسجد کی تعمیر میں سکھ اور ہندو مددگار

نئی دہلی: بھارت کے مذہبی گروہوں میں اکثر جھگڑے ہوتے ہیں اور حالیہ برسوں میں تشدد کے کئی وقعات پیش آ چکے ہیں لیکن یہیں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں اس معاملے میں بھائی چارے کا انوکھا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کے ایک گاؤں میں شیوا مندر کی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد: اوگرا نے حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے لیے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے حکومت …

Read More »

مالی سال 19-2018 کیلیے 5 ہزار 932 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کے دوران مالی سال برائے 19-2018 کے لئے 5 ہزار 932 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ نے 19-2018 کا بجٹ پیش کرتے …

Read More »

ایل او سی پر فائرنگ؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے گزشتہ روز ایل او سی پر فائرنگ کے …

Read More »

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے مفتاح اسماعیل وفاقی وزیرخزانہ کا درجہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر ایازصادق کی زیرصدارت شروع ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت آج بجٹ پیش کرکے آنے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فائرنگ کر کے 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کیران میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کر …

Read More »

پی ٹی آئی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے، عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب پارٹی بنائی تو کہا گیا ڈبل پارٹی سسٹم ہے اور پی ٹی آئی نہیں چل سکے گی لیکن آج پارٹی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: وزرائے مملکت مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔ وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے مریم اورنگزیب، انوشہ …

Read More »