Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 6)

Monthly Archives: April 2018

عدلیہ کو ہی صاف نہ کیا تو دوسروں کے متعلق کیسے اقدامات اٹھاؤں، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ججوں سمیت سرکاری افسروں کی لگژری گاڑیوں کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر میں نے اپنے ادارے کو صاف نہ کیا تو دوسروں کے متعلق کیسے اقدامات اٹھا سکتا ہوں؟۔ سپریم کورٹ لاہور …

Read More »

سرکاری کوٹہ پر حج کے ہزاروں خواہشمند دوسری قرعہ اندازی کے منتظر

لاہور: وزارت حج ومذہبی امورکی طرف سے 17 فیصد عازمین حج کے لیے دوسری قرعہ اندازی کروائے جانے کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں عازمین کی درخواستیں اوررقوم بینکوں میں پڑی ہیں جبکہ عازمین شدت سے فیصلے کے منتظرہیں۔ وزارت حج ومذہبی امورنے حج …

Read More »

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: جمال الدین افغانی روڈ پر فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جمال الدین افغانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جمال الدین افغانی روڈ …

Read More »

سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے سندھ کول اتھارٹی میں کرپشن کی انکوائری رپورٹ پیش نہ کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کول اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر …

Read More »

اسلام آباد پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ، 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد گرفتار

اسلام آباد: تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد میں بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 15 لڑکیاں اور 20 لڑکے شامل …

Read More »

ٹوٹی ہڈیوں کو جوڑنے والی طاقتور گوند ایجاد

اسٹاک ہوم: سویڈن کے ماہرین نے ایک خاص گوند (گلو) تیار کیا ہے جو صرف 5 منٹ میں ٹوٹی ہڈی اور فریکچر کو جوڑ سکتا ہے۔ اس عمل میں کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی۔ ہم جانتے ہیں کہ دندان ساز ٹوٹے ہوئے دانتوں کو جوڑنے کے لیے خاص قسم کے …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق

جنوبی وزیر ستان: تحصیل لدھا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے مومی کڑم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق مزدوروں کا تعلق بندوبستی علاقہ سے بتایا جاتا ہے۔ پولیٹکل انتظامیہ نے …

Read More »

انسانی تاریخ میں بچوں کی سب سے بڑی قربان گاہ دریافت

پیرو: قدیم مایا تہذیب کے مسکن پیرو میں ایسے آثار دریافت ہوئے ہیں جنہیں انسانی تاریخ میں بچوں کی سب سے بڑی قربان گاہ قرار دیا جارہا ہے۔ تاریخی حوالوں سے ثابت ہے کہ پیرو میں موشے تہذیب انسانوں کو دکھانے اور شیمو تہذیب دیوتاؤں کی خوشنودی کےلیے بچوں کی …

Read More »

مینٹل اسپتال کی ڈاکٹر نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی، لاپتہ بیٹے کی بازیابی کی درخواست

لاہور: مینٹل اسپتال کے دورے کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی گاڑی ایک خاتون ڈاکٹر نے روک لی اور اپنے لاپتہ بیٹے کو بازیاب کرانے کی درخواست کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل اسپتال …

Read More »

شہد کی مکھیوں کی دشمن ادویہ پر یورپی یونین نے پابندی عائد کردی

برسلز: پوری دنیا بالخصوص یورپ اور امریکہ میں شہد کی مکھیاں تیزی سے ختم ہورہی ہیں جن کی بہت سی وجوہ ہیں۔ ان میں بعض حشرات کش زرعی ادویہ بھی شامل ہیں جن پر یورپی یونین کی اکثریت نے پابندی کا بل منظور کرلیا ہے۔ اگر مکھیاں ختم ہوجائیں تو …

Read More »