Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 59)

Monthly Archives: April 2018

کراچی میں قومی ٹیم اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں رات 8 بجے شروع ہوگا۔ گرین شرٹس کو طویل عرصے بعد زمبابوے کیخلاف 2015میں لاہور میں محدود اوورز کی سیریز کے دوران اپنی سرزمین پر انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا موقع ملا تھا، …

Read More »

گرل فرینڈ ڈھونڈنے کی خاطرنوجوان نے گرلز یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

بیجنگ: چین میں ایک نوجوان نے گرل فرینڈ ڈھونڈنے کی خاطر لڑکیوں کی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ چین کی حکومت نے ملک میں صرف ایک بچہ پیدا کرنے کی پالیسی کے ذریعے آبادی پر تو کنٹرول حاصل کرلیا لیکن اس کی وجہ سے دیگر بہت سے مسائل پیدا ہوئے …

Read More »

انڈوں کی سخت اندرونی تہہ کو ننھے چوزے کیسے توڑ لیتے ہیں؟

کینیڈا: سائنس دانوں نے اس راز سے پردہ اُٹھالیا ہے کہ ننھے چوزے کیسے انڈے کی اندرونی تہہ کو توڑ کر بآسانی باہر نکل آتے ہیں جب کہ اندرونی تہہ انڈے کی بیرونی تہہ کے مقابلے میں زیادہ سخت ہوتی ہے۔ سائنسی جریدے سائنس ایڈوانس میں شائع ہونے والے مقالے …

Read More »

جوڑوں پر لگے زخم کو محفوظ رکھنے والی خصوصی بینڈیج متعارف

میسا چوسٹس: سائنس دانوں نے جوڑوں پر لگنے والے زخم کے علاج کے لیے پھیلنے اور سکڑنے والے مخصوص بینڈیج تیار کر لی۔ گھٹنے اور کہنی کے مڑنے کے سبب ان پر لگے زخم کی مرہم پٹی نہایت مشکل کام ہے، ان اعضا کی حرکت سے مرہم پر لگی بینڈیج …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 8 نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض فوج نے ضلع اسلام آباد اور شوپیاں میں آپریشن کے دوران 8 نوجوانوں کو شہید …

Read More »

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

کراچی: ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی، مہمان ٹیم کا سندھ کےوزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر اور دیگر نے شاندار استقبال کیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آغاز ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے …

Read More »

چین کی 14 میں سے 11 اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری سے معذرت

اسلام آباد: چین نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت 11 اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری سے معذرت کر لی ہے اور چین کی جانب سے پہلے مرحلے میں صرف 3 اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کرنے پر ہی آمادگی ظاہر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب …

Read More »