Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 58)

Monthly Archives: April 2018

معصوم کشمیریوں کا قتل عام؛ انسانی حقوق چارٹر مذاق بن گیا، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ نوجوانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے معصوم کشمیریوں کا قتل عام انسانی حقوق چارٹر سے مذاق ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 12 نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض فوج نے ضلع اسلام آباد اور شوپیاں میں آپریشن کے دوران 12 نوجوانوں کو شہید …

Read More »

حکومت متاثر ہوئی تو گلے کا پھندا بھی بن سکتی ہے، احسن اقبال

ahsaniqbal

نارووال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا اگر حکومت متاثر ہوئی تو گلے کا پھندا بھی بن سکتی ہے۔ نارووال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چند سال پہلے …

Read More »

فلسطینی شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، اسرائیل کی غزہ پر حملے کی دھمکی

غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، آہوں اور سسکیوں کے …

Read More »

بالی ووڈ اداکار ’’باغی 2‘‘ میں ٹائیگر شیروف کی اداکاری پر واہ واہ کر اٹھے

ممبئی: ’’باغی 2‘‘ میں ٹائیگر شیروف کی اداکاری نے متعدد بالی ووڈ اداکاروں کو اپنا دیوانہ بنالیا۔ بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف اور دیشا پٹانی کی نئی فلم ’’باغی2‘‘ نے ریلیز کے پہلے روز ہی کھڑکی توڑ بزنس کرکے سب کو حیران کردیا، فلم نے ریلیز کے پہلے دن 25 …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر جوتوں سے ہیروئن برآمد ہونے پر برطانوی شہری گرفتار

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کے عملے نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے برطانوی باشندے …

Read More »

سوئی گیس کمپنی نے لوشیڈنگ سے متعلق کے الیکٹرک کے الزامات کو مسترد کردیا

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے کراچی میں لوشیڈنگ سے متعلق کے الیکٹرک کے الزامات کو مسترد کردیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی شہباز اسلام نے اپنے بیان میں کہا کہ کے الیکٹرک اپنی خامیاں اور کمزوریاں چھپانے کے لے ایس ایس جی سی پر الزام …

Read More »

بھارت میں بندروں نے نومولود بچہ اغوا کرلیا

بھونیشور: ریاست اڑیسہ کے گاؤں تلابستا میں والدہ کے ساتھ سوئے 16 دن کے نومولود بچے کو بندر اٹھاکرلے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کٹک میں بندر ایک نومولود بچے کو اٹھاکر لے گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق تلابستا گاؤں میں 16 دن کا …

Read More »

پی ایس پی نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کاٹ دی

کراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کی ایک اور پتنگ کاٹ دی۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین بھی پی ایس پی کے قافلے میں شامل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سید وسیم حسین آج پریس کانفرنس میں …

Read More »

حد عبور کرنے والا مرید نقصان اٹھاتا ہے، احمد مانیکا پی ٹی آئی سے مستعفی

پاکپتن / اسلام آباد: تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و ضلعی صدر پاکپتن سابق ایم این اے میاں احمد رضا خان مانیکانے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیاہے۔ تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و ضلعی صدر پاکپتن سابق ایم این اے میاں احمد …

Read More »