Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 57)

Monthly Archives: April 2018

سرفراز احمد کی کھلاڑیوں کو سہل پسندی سے بچنے کی ہدایت

کراچی: پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے آسان فتح کے باوجود پلیئرز کو سہل پسندی سے بچنے کی ہدایت کر دی۔ سرفراز احمد نے کہاکہ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹوئنٹی20 میں عمدہ کھیل پیش کیا، فخرالزماں نے اننگز کا عمدہ آغاز کیا اور پھر حسین طلعت اور شعیب ملک …

Read More »

11 فٹ لمبے مگرمچھ کی گھریلو سوئمنگ پول میں مستیاں

کیلی فورنیا: امریکا میں 11 فٹ طویل مگرمچھ ایک گھر کے سوئمنگ پول میں گھس آیا اور مزے سے تیرنے لگا جسے پولیس پکڑ کر لے گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کی ایک کاؤنٹی کے رہائشی افراد نے گھر کے سوئمنگ پول میں کسی گھر کے فرد کے بجائے …

Read More »

ناسا اگلے ماہ مریخ کی جانب جدید ترین خلائی جہاز روانہ کرے گا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کی جانب سے مریخ پر کئی اہم مشنز اور خلائی جہاز روانہ کیے گئے ہیں لیکن اب مریخی تاریخ اور اس کی اندرونی خبر لینے کےلیے ناسا اگلے ماہ ’’انسائٹ‘‘ نامی جدید ترین خلائی جہاز روانہ کررہا ہے۔ آئندہ ماہ کی پانچ تاریخ کو انسائٹ مریخ کی …

Read More »

بلڈ پریشر سے بچنا ہے تو بار بی کیو سے دور رہیے

نیویارک: طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر مرغی، مچھلی یا گوشت کو براہ راست آگ پر بھون کر کھایا جائے تو اس سے بلڈ پریشر میں اضافے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ قبل ازیں ماہرین یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ اگر گوشت کو بہت بلند درجہ حرارت …

Read More »

ملالہ یوسف زئی اہل خانہ کے ہمراہ برطانیہ روانہ ہوگئیں

راولپنڈی: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اہل خانہ کے ہمراہ غیر ملکی پرواز کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملالہ یوسف زئی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چار روزہ دورے پر پاکستان آئی ہوئی تھیں جہاں انہوں نے وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے ملاقات …

Read More »

کویت میں 2 بسوں میں تصادم سے 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک

کویت سٹی: کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے جنوبی علاقے میں برجان آئل فیلڈ کے قریب 2 بسوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک …

Read More »

جاپانی ماہر نے انوکھی گھڑیاں بنا کر دنیا کو حیران کردیا

ایک جاپانی ماہر نے ایسی منفرد گھڑیاں تیار کی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ انجینئر کا اصل نام تو معلوم نہیں ہوسکا لیکن وہ فِرسک پی کے نام سے مشہور ہیں اور وہ گھڑیوں کے ڈیزائن میں اس وقت کی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں جب …

Read More »

نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے کھل گئے، شائقین کی آمد شروع

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا جس کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے کھل گئے ہیں اور شائقین کی آمد شروع ہوگئی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کی سیکیورٹی رینجرز نے سنبھال لی ہے اور پاک فوج کے دستے بھی …

Read More »

عدلیہ اپنا کام کرے اور سیاست دانوں کو اپنا کام کرنے دے، بلاول بھٹو زرداری

bilawal

حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل ایکٹوازم کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ اپنا کام کرے اور سیاست دانوں کو اپنا کام کرنے دے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا …

Read More »

نیب فیصلے کا وقت قریب آتے ہی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب فیصلے کا وقت قریب آتے ہی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے جبکہ آخری ماہ میں گلیاں نالیاں پکی کرکے اگلے 5 سال پکے کرنے کا موسم آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِ خیال کرتے …

Read More »