Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 56)

Monthly Archives: April 2018

حکومت اپنے کام خود کرے تو مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ سرکار کے کرنے والے کام بھی ہمیں کرنے پڑرہے ہیں اگر حکومت اپنے کام خود کرے تو مداخلت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں پمزاسپتال کے بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر کے بند ہونے کے خلاف کیس کی سماعت …

Read More »

کراچی میں خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کراچی میں خاتون کو برہنہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اورنگی کی رہائشی درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے منشیات فروشی کا الزام …

Read More »

معروف بھارتی نیوز اینکر نے خودکشی کرلی

حیدر آباد: بھارتی تیلگو نیوزچینل کی نامور نیوز اینکر رادھیکا ریڈی نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے تیلگو نیوز چینل وی6 ٹی وی کی معروف نیوز اینکر نےحیدر آباد کےعلاقے کوکت پالے میں پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور …

Read More »

چند افراد نہیں چاہتے کہ ن لیگ الیکشن جیتے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب مقدمہ صرف یہ ہے کہ مسلم لیگ(ن) الیکشن نہ جیت سکے۔ نیب مقدمے کی سماعت کے لیے احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ تمام سازشوں …

Read More »

پراسرار قتل کا معمہ حل، بیوی اور بیٹا قاتل نکلے

کراچی: کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ کی عدالت میں 7 ماہ قبل ہونے والے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ اسٹیل ٹاؤن پولیس نے شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار بیوی کو بیٹے سمیت عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ماں بیٹے کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ …

Read More »

تیماردار ہلاکت؛ سروسز اسپتال لاہور کے گارڈز ہاتھ نہ آنے پر اہل خانہ گرفتار

پولیس نے تیماردار کی ہلاکت میں ملوث سروسز اسپتال کے گارڈز کے گھروں پر چھاپے مارے تاہم ملزمان کے نہ ملنے پر ان کے اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا۔ 27 مارچ کو سروسز اسپتال لاہور میں گارڈز اور مریضہ …

Read More »

بھارت منفی ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعطم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ بھارت منفی ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت منفی …

Read More »

شہباز شریف کو عدالت آنے کا شوق ہے بلایا تو آنا پڑجائے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ شہباز شریف کو عدالت آنے کا شوق ہے، بلایا تو آنا پڑجائے گا۔ پنجاب میں ورک چارج ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب میں …

Read More »

فیصل آباد میں یونیورسٹی طالبہ کے بعد 7 سالہ بچی بھی زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد: جڑانوالہ میں 7 سالہ بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ گلشن فاطمہ سے مبشرہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔ مبشرہ دوسری کلاس کی طالبہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف وادی میں مکمل ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں معصوم و بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام اور بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف وادی میں آج مکمل طور پر ہڑتال ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتےہوئے گزشتہ روز ضلع اسلام آباد، اننت ناگ اور شوپیاں سمیت …

Read More »