Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 55)

Monthly Archives: April 2018

لاہور؛ بیکری میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی

لاہور: برکت مارکیٹ میں واقع بیکری میں آگ لگنے سے افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے برکت مارکیٹ میں واقع بیکری میں علی الصبح آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے نتیجے میں …

Read More »

افغان فورسز کی بمباری سے طالبان کمانڈرز سمیت 60 افراد ہلاک

کابل / قندوز: افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ قندوزکے ضلع دشت ارچی میں ایک مدرسے پر بمباری کی ہے جس میں متعدد سینئر طالبان کمانڈرز، شہریوں اور بچوں سمیت60 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طالبان مدرسے میں نئے حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ زخمی …

Read More »

نازیہ حسن کی 53ویں سالگرہ پر گوگل کاخراج تحسین

کراچی: پاکستان میں پاپ موسیقی کونیا انداز دینے والی گلوکارہ نازیہ حسن کی 53 ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہونے والی نازیہ حسن کے بارے میں کسی کو گمان نہیں تھا کہ …

Read More »

ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان نے مسلسل ساتویں سیریز اپنے نام کر لی

کراچی: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مسلسل ساتویں سیریز اپنے نام کر لی۔ عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سرفہرست پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف مسلسل دوسرے میچ میں فتح سے سیریز بھی 2-0 سے اپنے نام کر لی، گرین شرٹس کی یہ مسلسل ساتویں سیریز کامیابی ثابت ہوئی، ٹیم …

Read More »

آرمی چیف نے امجد صابری کے قاتل سمیت 10 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

army chief pakistan

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے 62 افراد کے قتل میں ملوث 10 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے …

Read More »

مالی حیثیت، تجربہ اور عوامی مقبولیت، تحریک انصاف کی امیدوار کی نامزدگی کیلیے شرائط

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی نامزدگی کا 3 نکاتی فارمولہ ترتیب دے دیا ہے۔ آئندہ عام انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے امیدواروں کی نامزدگی کے لیے لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ جس کے تحت تحریک انصاف نے صرف مضبوط امیدواروں کو ہی …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہنگامے، 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی

ممبئی: بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے قانون سے متعلق متنازع عدالتی فیصلے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ دلت تنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ’بھارت بند‘ ہڑتال کے دوران کئی شہروں میں حالات کشیدہ …

Read More »

ٹی 20 سیریز؛ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج قومی ٹیم سیریز کی جیت اور ویسٹ انڈیز پلڑا برابر کرنے کے لیے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آمنے سامنے ہوں …

Read More »

شہبازشریف سے چوہدری نثار کی ملاقات، ایک دوسرے سے گلے شکوے

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چوہدری نثار نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے سابق وزیر داخلہ کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات ہوئی جس میں موجودہ سیاسی …

Read More »

توہین عدالت؛ نوازشریف اور مریم کیخلاف سماعت کرنے والا بینچ پھر ٹوٹ گیا

لاہور: سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کرنے والا بینچ جسٹس شاہد مبین کی معذرت کے بعد تحلیل کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کے …

Read More »