Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 50)

Monthly Archives: April 2018

نواز شریف کی تنخواہ ایک لاکھ تھی جسے کاٹ کر 10 ہزار لکھا گیا، واجد ضیا

اسلام آباد: نیب کے گواہ اور پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران بتایا ہے کہ حسن نواز کی کمپنی کیپیٹل ایف زیڈ میں ای نواز شریف کی تنخواہ ایک لاکھ تھی جسے کاٹ کر 10 ہزار لکھا گیا۔ احتساب عدالت اسلام …

Read More »

پڑوسی ممالک میں موجود ٹھکانوں سے دہشتگرد پاکستان پر حملے کرتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک میں موجود ٹھکانوں سے دہشتگرد پاکستان پر حملے کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی انسداد دہشتگردی فورم سے خطاب کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے دن ختم ہوگئے، اب ملک ترقی …

Read More »

1300 بھارتی سکھ یاتریوں کی بیساکھی میلہ منانے کے لیے پاکستان آنے کی تصدیق

لاہور: خالصہ جنم دن اور بیساکھی میلہ منانے کے لیے 1300 بھارتی سکھ یاتریوں نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی ہے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی اورگولڈن ٹمپل کے سینئر رہنما سردار راجندر سنگھ روبی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خالصہ …

Read More »

فیس بک نے صارفین کی جاسوسی کا اعتراف کرلیا

Facebook

نیویارک: فیس بک کے صارفین خبردار ہوجائیں کیونکہ اس سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا استعمال غیر محفوظ ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ فیس بک کے بانی نے صارفین کی معلومات کی خفیہ جاسوسی کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کے بانی …

Read More »

152 سرکاری افسران کے دہری شہریت چھپانے کا انکشاف

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران 152 سرکاری افسران کے دہری شہریت چھپانے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سرکاری افسران کی دہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ڈی جی ایف …

Read More »

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

بیجنگ / واشنگٹن: چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی جب کہ امریکا کی طرف سے ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے بھی جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس عائدکردیا جس سے امریکا کی 106اشیا متاثر ہوں گی۔ امریکا …

Read More »

اثاثہ جات کیس؛ اسحاق ڈار کے تینوں شریک ملزمان پر فرد جرم عائد

ishaqdar

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے ضمنی ریفرنس میں تینوں شریک ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ضمنی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج …

Read More »

چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے والا جج معطل، او ایس ڈی بنادیا

پشاور: چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے والے جج احمد سلطان ترین کو معطل کرکے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے جج احمد سلطان ترین کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا، ریفرنس لانے والے کوہاٹ کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد سلطان کو …

Read More »

غیر قانونی شکار کیس میں سلمان خان کو 6 سال قید کا خدشہ

جودھ پور: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے خلاف کالے ہرن شکار کےکیس کا فیصلہ آج جودھ پور کی عدالت میں سنایاجائے گا اگر فیصلہ سلمان خان کے خلاف آیا تو انہیں 6 برس کی سزا ہو جائے گی۔ اداکار سلمان خان پر الزام ہے کہ انہوں نے …

Read More »

دورہ پاکستان کے لیے غیر ملکی ٹیموں کے پاس کوئی بہانہ نہیں رہا

کراچی: ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے کامیاب انعقاد سے خدشات کے بادل چھٹ گئے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز کے کراچی میں کامیاب انعقاد سے ملک میں سیکیورٹی صورتحال سے متعلق مثبت پیغام گیا اور اس حوالے سے پائے جانے والے خدشات میں کافی …

Read More »