Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 5)

Monthly Archives: April 2018

نواز شریف کے ساتھ جنت میں بھی نہیں جانا، آصف زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہمیں بڑے پیغامات بھجواتے ہیں لیکن انہیں بتادیا ہے کہ اب ہم ان کے ساتھ جنت میں بھی نہیں جائیں گے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے اجلاس کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ ملک …

Read More »

شہباز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیا

لاہور: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سابق سیکرٹری اور سانحہ ماڈل ٹاؤن میں مبینہ ملوث ڈاکٹر توقیر شاہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیرِاعلٰی پنجاب شہبازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری توقیرشاہ کی بیرون ملک تقرری کے خلاف از خود نوٹس …

Read More »

ٹیکس نوٹس بھیجنے پر سندھ حکومت کا ایف بی آر کے خلاف آپریشن

کراچی: ٹیکس بلز بھیجنے پر سندھ حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے سندھ کے مختلف محکموں کو ٹیکس کی مد میں 4 ارب 30 کروڑ روپے کے بلز بھیجنے پر حکومت سندھ اور ایف بی آر …

Read More »

پی ٹی آئی کا نوازشریف کے خلاف ایجنڈا عدالت سے پورا ہورہا ہے، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عدلیہ سے وہ کام لینا چاہتی ہے جو وہ خود نہیں کرسکی۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں احسن اقبال سمیت ن لیگ کے متعدد رہنماؤں نے …

Read More »

حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کرے تو عدالت کو مجبوراً کردار ادا کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کرے گی تو عدالت کو مجبوراً کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ کے مقدمات کی سماعت میں وقفے کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم …

Read More »

میں واپس آؤں گا اور عدالتوں کا سامنا کروں گا، پرویز مشرف

parveez musharraf

راولپنڈی: سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مجھے عدالتوں میں جانے میں کوئی تکلیف نہیں ہے، میں ملک آؤں گا اور عدالتوں کا سامنا کروں گا۔ راولپنڈی میں وکلا سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان …

Read More »

ریلوے خسارہ ازخود نوٹس؛ 6 ہفتوں میں محکمے کی آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریلوے کے خسارے کا آڈٹ کروا کے چھ ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محکمہ ریلوے میں اربوں روپے خسارے سے متعلق ازخود نوٹس …

Read More »

پنجاب کی 56 کمپنیز کے سربراہان کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب کی 56 کمپنیوں کے سربراہان کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ کسی کو استعمال کرنے نہیں دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی …

Read More »

ملک میں منتخب نمائندوں کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے، نوازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں چند لوگوں کی بہت خوشامد اور چاپلوسی کی جارہی ہے حتیٰ کہ پرویز مشرف کے خوشامدی بھی موجود ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں …

Read More »

سانحہ صفورا کے 2 ملزم سعد عزیز اور طاہر حسین اسکول بم حملہ کیس میں بری

سانحہ صفورا کے 2 ملزمان کو نجی اسکول بم حملہ کیس میں بری کردیا گیا۔ کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ صفورا میں سزائے موت پانے والے مجرموں کے خلاف نارتھ ناظم آباد میں نجی اسکول پر دستی بم حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ استغاثہ کالعدم القاعدہ …

Read More »