Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 40)

Monthly Archives: April 2018

نیب ریفرنسز کی سماعت؛ نوازشریف کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر میں تلخ کلامی

nawazfamily

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت جاری ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر احتساب …

Read More »

شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

صنعاء: شام کے فوجی اڈے پر فضائی حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ شام کی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے خطرناک نتائج بھگتنے کی دھمکی کے بعد شام کے فوجی اڈے حمص پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس میں متعدد افراد کے ہلاک …

Read More »

اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں حماس کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری

غزہ: اسرائیل فضائیہ کے جنگی طیاروں نے غزہ میں حماس کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری کرکے مرکزی دفتر کے بڑے حصے کو تباہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ میں واقع حماس کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری کردی۔ بمباری سے حماس کے …

Read More »

جہاں بنیادی حقوق کا استحصال ہوگا عدلیہ مداخلت کرے گی، چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ جہاں بنیادی حقوق کا استحصال ہوگا وہاں عدلیہ مداخلت کرے گی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کوئٹہ رجسٹری میں اسپتالوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت …

Read More »

جیل سے رہا ہوتے ہی دبنگ خان کی موج مستیاں

ممبئی: کالے ہرن شکار کیس میں رہائی کے بعد سلمان خان نے گزشتہ روز ریس 3 کے اداکار سلیم خان کی سالگرہ منائی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو چند روز قبل کالے ہرن شکار کیس میں جودھ پور کی عدالت نے 5 سال قید …

Read More »

وزیراعظم سے ملاقات میں نگراں حکومت پر مشاورت ہوئی ہے، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کے بارے میں صرف اتنا بتاسکتا ہوں کہ وزیراعظم سے ملاقات میں اس حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ عدالت کی …

Read More »

ترجمان تحریک انصاف نے پارٹی میں چوہدری نثار کی شمولیت کی تردید کردی

Chaudhry Nisar Ali Khan

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے پارٹی میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی شمولیت کی تردید کردی۔ ترجمان تحریک انصاف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مسلم لیگ کے رہنما چوہدری نثار سے تحریک انصاف کی قیادت کی ملاقاتوں کے حوالے سے اطلاعات میں …

Read More »

مصری سائیکل سوار عالمی فٹ بال کپ کیلیے قاہرہ سے روس روانہ

قاہرہ: مصری سائیکل سوار نے فٹبال ورلڈکپ میں 28 سال بعد مصر کی نامزدگی کے بعد خوشی کے اظہار کے طور پر ہزاروں کلومیٹر دور روس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قاہرہ کے التحریر اسکوائر سے اپنی سائیکل پر سوار 24 سالہ محمد ابنِ نوفل نے اپنی والدہ کو خدا …

Read More »

دوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کے بہترین نتائج سامنے آئیں گے، رابی پیرزادہ

لاہور: معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے ساتھ مل کرفلمسازی کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے اس کے آئندہ بہترین نتائج سامنے آئیں گے۔ رابی پیرزادہ نے کہا کہ اس وقت ہمارے ملک میں نوجوان فلم میکرز کی بڑی تعداد عمدہ کام کررہی …

Read More »

ٹیلی میڈیسن کے ذریعے نومولود بچوں میں نابینا پن کی تشخیص ممکن

اوریگون: پوری دنیا میں ٹیلی میڈیسن یعنی جدید آلات سے دور رہنے والے مریضوں کی تشخیص وعلاج پر بہت کام ہوا ہے ۔ اب اس ضمن میں تازہ خبر یہ ہے کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کو نابینا کرنے والے ایک مرض کی درست شناخت ٹیلی میڈیسن …

Read More »