Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 4)

Monthly Archives: April 2018

چیف جسٹس نے خاتون کی شکایت پر سابق منگیتر کو گرفتار کرادیا

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں خاتون کی شکایت پر فراڈ کیس میں سابق منگیتر کو کمرہ عدالت میں گرفتار کرادیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سابق منگیتر کی جانب سے خاتون کے ساتھ ڈیڑھ کروڑ فراڈ کیس کی …

Read More »

مقدمے میں سفارش کرنے پر چیف جسٹس نے اپنے داماد کو طلب کرلیا

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک مقدمے میں سفارش کرنے پر اپنے داماد کو فوری طور پر سپریم کورٹ طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول غلام محمود ڈوگر کے بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی …

Read More »

پیپلزپارٹی آج کراچی اور تحریک انصاف لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی آج ٹنکی گراؤنڈ ایف سی ایریا لیاقت آباد جب کہ تحریک انصاف مینار پاکستان پر بھرپور سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی آج ایف سی ایریا لیاقت آباد کے ٹنکی گراؤنڈ میں عوامی جلسہ کرے گی جہاں بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے …

Read More »

چھونے اور محسوس کرنے والے مصنوعی ہاتھ ایجاد

الینوئے: سائنس دان چھونے اور محسوس کرنے جیسی حسیات کے حامل مصنوعی بازو اور ہاتھ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ یونیورسٹی آف الینوائے اور بانا شیمپیئن کے سائنس دان طویل تحقیق کے بعد مصنوعی ہاتھوں کو محسوس کرنے والے اعصاب دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کے باعث مصنوعی بازو کسی …

Read More »

20 سال سے زیر نمائش مشہور فرانسیسی مصور کے 82 فن پارے جعلی نکلے

پیرس: فرانس کے ایک عجائب گھر میں مصور ایچن تیرس کی نمائش کے لیے رکھے گئے 82 فن پارے جعلی نکلے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر ایلنئے میں مصور ایچن تیرس کے نام سے منسوب عجائب گھر میں مصور کے فن پاروں کو اصل سمجھ …

Read More »

مشکل کنڈیشنز میں بیٹسمینوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

کینٹربری: مشکل کنڈیشنز میں پاکستانی بیٹسمینوں کے ہاتھ پائوں پھول گئے، کینٹ سے چار روزہ میچ کے پہلے ہی دن پوری ٹیم 168 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کینٹ سے چار روزہ وارم اپ میچ کے ابتدائی روز سمیع اسلم اور اظہر علی پر مشتمل پاکستان کی اوپننگ جوڑی 12ویں اوور …

Read More »

سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے انٹرٹینمنٹ پارک کا سنگ بنیاد

ریاض: سعودی کنگ شاہ سلمان نے اربوں ڈالر کی لاگت سے بننے والے دنیا کے سب سے بڑے انٹرٹینمنٹ پارک کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان نے ہفتے کو دارالحکومت ریاض کے نزدیک دنیا کی سب سے بڑی تفریح گاہ کا سنگ …

Read More »

بلڈ کینسر میں خون کی تبدیلی سے نجات دلانے والی انقلابی جین تھراپی دریافت

لندن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خون کے کینسر میں مبتلا افراد ہر ماہ خون کی تبدیلی کے بجائے جین تھراپی کے ذریعے اپنا خون ہی تازہ کروا سکیں گے۔ سائنسی جریدے دی نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والے مقالے میں سائنس دانوں نے بلڈ کینسر …

Read More »

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی؛ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن رابطہ

راولپنڈی: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشز (ڈی جی ایم اوز) کا ہاٹ لائن رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان نے ایل او سی پر بھارت کی جانب سے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا معاملہ اٹھایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) …

Read More »

عمران خان کا کل جلسے میں 10 نکاتی پارٹی پالیسی پیش کرنے کا اعلان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کل مینار پاکستان پر جلسے کے دوران پارٹی کی 10 نکات پر مبنی پالیسی کا اعلان کریں گے۔ عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف نیلسن منڈیلا نہیں بلکہ مارکوس ہیں جب …

Read More »