Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 32)

Monthly Archives: April 2018

نوازشریف اورمریم نوازکل لندن روانہ ہوں گے

لاہور: مسلم لیگ(ن)کے قائد نوازشریف اوران کی صاحبزادی کل لندن روانہ ہوں گے. ترجمان شریف فیملی کے مطابق کلثوم نواز کئی روز سے لندن کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن کی تیمارداری کے لیے نوازشریف اورمریم نواز لندن جارہے ہیں۔ دوسری جانب مریم نوازنے ٹوئٹ کے ذریعے عوام سے اپیل …

Read More »

نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی نہیں، سپریم کورٹ

supremecourt

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی نہیں اور کل میڈیا پر نشر ہونے والی خبر غلط ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نواز شریف اور مریم نواز …

Read More »

ملک میں 70سال سے ووٹ کی بے توقیری کی جارہی ہے، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ووٹ کے تقدس کو تماشابنادیا گیا اور 70سالہ تاریخ میں مسلسل ووٹ کی بے توقیری کی جارہی ہے جب کہ آنے والے دنوں میں ملک میں بہت بڑا انتشار دیکھ رہا ہوں سب کو اس سے بچنا چاہیے۔ اسلام آباد میں …

Read More »

خواجہ سعد رفیق کے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سے تعلق کی دستاویزات منظرعام پر آگئیں

saadrafique

لاہور: وزیرر یلوے خواجہ سعد رفیق کا پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سے تعلق کی دستاویزات منظر عام پر آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے پیراگون سٹی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا پیراگون سے کوئی تعلق نہیں تاہم نیب کو اب متعلقہ دستاویزات …

Read More »

بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں ہزاروں پروازیں

نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب مشقوں کے دوران گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار پروازیں کی ہیں۔ خطے کا امن تباہ کرنے پر تلاُ بھارت ایک طرف ہتھیاروں کی دوڑ میں میں ساری حدیں پارکررہا تو دوسری جانب پڑوسی …

Read More »

اب جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کرنا ممکن

روم: گھنٹوں کے فضائی سفر میں نشست پر جم کر بیٹھنے سے اکتا جانے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب جہاز کے لیے ایسی نشستیں تیار کرلی گئی ہیں جس میں وہ کھڑے ہو کر بھی سفر کرسکیں گے۔ جہازوں کی سیٹیں بنانے والی ایک اطالوی کمپنی نے …

Read More »

تحریک انصاف کے نگراں وزیراعظم کے نام اعلان کرنے پر سکتے میں ہوں، خورشید شاہ

khursheed shah

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے نگراں وزیرِاعظم کے نام کا اعلان کرنے پر سکتے میں آگیا ہوں اب ان کے ساتھ بیٹھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےقومی اسمبلی میں …

Read More »

کراچی میں بچی سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ ایکسپریس …

Read More »

پاکستان اقوام متحدہ کے 2 اہم اداروں کا رکن منتخب

نیویارک: پاکستان ووٹنگ کے ذریعے اقوام متحدہ کی 2 غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان کو 2019 سے 2022 تک اقوام متحدہ کی این جی اوز (غیر سرکاری تنظیموں) کی کمیٹی اور یونیسیف کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی …

Read More »

پولیس کے کمروں سے دن کو منشیات اور رات کو لڑکیاں ملتی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دارالحکومت میں ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس تفتیشی افسران کے کمروں میں دن کو منشیات اور رات کو لڑکیاں ملتی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی بڑھتی شرح پر ازخود نوٹس کی …

Read More »