Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 31)

Monthly Archives: April 2018

پی سی بی کی عدم دلچسپی ؛ ہیڈ کوچ اکیڈمیز دیگرآپشنز دیکھنے پر مجبور

کراچی: پی سی بی کی عدم دلچسپی کے سبب مشتاق احمد دیگر آپشنز دیکھنے پر مجبور ہو گئے تاہم ہیڈ کوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا کہنا ہے کہ رواں ماہ معاہدہ ختم ہو جائے گا مگر اب تک کسی نے توسیع کیلیے بات نہیں کی،انھوں نے اس تاثر کو رد …

Read More »

توہین عدالت کیس؛ فیصل رضا عابدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے توہین عدالت کیس میں فیصل رضا عابدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی لیکن ملزم پیش نہ ہوا۔ عدالت نے متعلقہ تھانے کو فیصل رضا …

Read More »

سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر مل کی اپیل خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر مل کی اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے شریف خاندان کی شوگر مل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ شریف خاندان کے وکیل سلمان اکرم راجہ پیش نہ ہوئے۔ سپریم کورٹ نے …

Read More »

افغانستان میں فائرنگ و جھڑپیں، 6 شہری اور 16جنگجو جاں بحق

bodies

کابل: افغانستان کے مغربی صوبے غور میں مسلح افراد نے 6 عام شہریوں کو فائرنگ کر کے جاں بحق کر دیا۔ صوبائی پولیس کے ترجمان اقبال ناظمی نے بتایا کہ حملہ آوروں نے صوبائی دارالحکومت فروز کوہ کے قریب ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس دوران 6 افراد جاں بحق …

Read More »

سعودی عرب کی شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش

دمشق / ریاض / واشنگٹن / پیرس: سعودی عرب نے شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش کردی جبکہ عالمی کیمیائی تفتیش کار دوما میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے منگل کے روز ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ریاض حکومت امریکی قیادت میں شام میں …

Read More »

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

کروشیا: حال ہی میں منظر عام پر آنے والی، دو پرندوں کی محبت کی لازوال داستان نے دنیا بھر میں حساس دلوں کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی نر بگلے کلیپٹن اور اس کی مادہ میلینا کی ہے۔ میلینا زخمی ہونے کی وجہ سے اڑنے سے معذور ہے لیکن اس کے …

Read More »

پلاسٹک کھانے والا ’نیا‘ اینزائم دریافت کرلیا گیا

لندن: 2016 میں جاپانی ماہرین نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے ایک جرثومے (بیکٹیریا) میں ایسا خامرہ (اینزائم) دریافت کرلیا ہے جو پلاسٹک کی سب سے عام قسم ’پولی ایتھائلین ٹیرفتھیلیٹ‘ یا ’پی ای ٹی پلاسٹک‘ کو تلف کرسکتا ہے۔ اب امریکی اور برطانوی ماہرین نے اسی بیکٹیریا پر …

Read More »

’مگرناشپتی‘ دماغ اور آنکھوں کے لیے بھی مفید ثابت

بوسٹن: اب پاکستان میں بھی مگر ناشپتی (ایواکیڈو) دستیاب ہے جسے اس کے کئی فوائد کی وجہ سے اب ’سپرفوڈ‘ قرار دیا گیا ہے۔ ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایواکیڈو دماغی صحت اور افعال کےلیے بھی بہت مفید ہے۔ غذائی ماہرین ایک عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ …

Read More »

نواز شریف، مریم اور صفدر لندن روانہ

Nawaz

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر لندن روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی مسلم لیگ کے قائد محمد نواز شریف لاہور ائرپورٹ سے لندن روانہ ہوگئے۔ ان کی بیٹی مریم نواز، داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور نواسی ماہ نور بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ شریف فیملی …

Read More »

سلمان کی شاہ رخ کی فلم ’زیرو‘ میں دبنگ انٹری

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ میں مختصر کردار میں دکھائی دیں گے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو باکس آفس کنگ کی حیثیت حاصل ہے یہی وجہ ہے کہ ہر ہدایت کار سلو میاں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں لیکن …

Read More »