Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 30)

Monthly Archives: April 2018

عمران خان کا سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام ارکان کو اپنی صفائی میں ایک موقع ضرور فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے ارکان کتنے میں بکے، رپورٹ عمران خان کو پیش

لاہور: سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ہارس ٹریڈنگ سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں ان تمام ارکان …

Read More »

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

پشاور: پولیس نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ عبداللہ اورممتاز نامی دو دہشت گردوں نے تھانہ ریگی …

Read More »

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، ایم پی اے شوکت یوسفزئی کی دہشتگردی کیس میں عبوری ضمانت

اسلام آباد: پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں پرویز خٹک اور تحریک انصاف کے ایم پی اے شوکت یوسفزئی کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور ایم پی اے شوکت یوسفزئی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے۔ ملزمان نے سید محمد علی بخاری …

Read More »

دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے مسافر ہلاک، 7 زخمی

فلاڈلفیا: امریکا میں دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے ایک مسافر ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک سے ڈلاس جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئر لائن کی فلائٹ 1380 کا انجن اچانک پھٹ گیا اور انجن کا ایک ٹکڑا طیارے کی کھڑکی …

Read More »

امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت؛ پولیس نے کیس خراب کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامر فاروق نے کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ امریکی ہوں گے اپنے ملک میں، انہیں کسی کو مارنے کا اختیار حاصل نہیں لیکن پولیس نے کیس …

Read More »

عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا، چیف جسٹس

chiefjusticesaqibnisar

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی تاہم میر شکیل الرحمن عدالت میں آج بھی پیش نہیں ہوئے۔ …

Read More »

سزا کیخلاف ٹی ٹی پی کے تین دہشت گردوں کی اپیلیں خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قید کی سزا کیخلاف تین دہشت گردوں کی اپیلیں خارج کر دیں۔ سپریم کورٹ میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین دہشت گردوں کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اپیلیں مسترد کرتے ہوئے تین کارندوں کی 14 سال قید …

Read More »

اہلیہ کی عیادت نواز شریف کے فرار کا بہانہ نہیں بننی چاہئے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہلیہ کی عیادت فرار کا بہانہ نہیں بننی چاہئے۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے نواز شریف کی لندن روانگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت کی …

Read More »

ڈائریکٹر سی آئی اے کی سربراہ شمالی کوریا سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

واشنگٹن ڈی سی: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے یکم اپریل 2018 کے روز شمالی کوریا کا خفیہ دورہ کیا جس میں انہوں نے شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن سے ملاقات بھی کی تھی۔ اخبار نے …

Read More »