Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 3)

Monthly Archives: April 2018

پی ٹی آئی کے کارکنوں سے بھری بس کھائی میں جاگری، 10 زخمی

فیصل آباد: پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں شرکت کرنے والی بس کار سے ٹکرا کر کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 10 کارکنان زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں پنڈال سجا لیا ہے اور پنجاب بھر سے قافلے مینارِ پاکستان کے …

Read More »

پاکستان اور بھارت پہلی مرتبہ ایک ساتھ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے

شنگھائی: شنگھائی تعاون تنظیم کی کثیر الملکی انسداد دہشت گردی کی جنگی مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے فوجی دستے بھی حصہ لیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت رواں سال ستمبر میں ہونے والی انسداد دہشت گردی کی کثیر الملکی مشقوں میں …

Read More »

آج اپنی زندگی کا اہم ترین خطاب کروں گا، عمران خان

لاہور: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آج ملکی سیاسی تاریخ کا اہم ترین دن ہے جب کہ میں قوم کے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اپنی قوم کے بچوں کے مستقبل کی …

Read More »

چیف جسٹس نے سڑک پر سائلین کی بات نہ سننے کی درخواست مسترد کردی

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے گاڑی سے اتر کر سائلین کے مسائل نہ سننے کی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی درخواست کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے کمرہ عدالت میں اس وقت سناٹا چھا گیا جب ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امتیاز …

Read More »

شہرِ خموشاں قبرستان کی تشہیر میں شہباز شریف کی تصاویر استعمال نہ کرنے کا حکم

shahbazsharif

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پنجاب حکومت کو جدید بنیادوں پر تعمیر شدہ قبرستان شہر خموشاں کی تشہیر میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کی تصاویر استعمال کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے عوامی شکایات پر سماعت کی جس …

Read More »

بھارت میں 13 سالہ مسلمان لڑکا ہندوؤں کا بھگوان بن گیا

مدھیاپردیش: بھارت میں 13 سالہ سہیل خان کی کمر پر بالوں کا گھچا ہونے کے باعث ہندو اسے اپنے بھگوان ’ہنومان‘ کا اوتار سمجھنے لگے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک گاؤں کا رہائشی 13 سالہ مسلمان بچہ اس وقت تمام ہندوؤں کی توجہ …

Read More »

نوازشریف کی زیرصدارت (ن) لیگ کا اہم اجلاس

nawaz sharif

لاہور: مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس نوازشریف کی صدارت میں جاری ہے جس میں آئندہ عام انتخابات اور نیب کیسز سمیت دیگر امور پر مشاورت کی جائی گی۔ جاتی امرا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس جاری ہے جس میں …

Read More »

پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ میں ڈاکٹروں کی بھاری تنخواہوں کا ازخود نوٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ میں ڈاکٹروں کو بھاری تنخواہوں کی ادائیگی کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل …

Read More »

پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسی بھارتی کشتی کو بچالیا

کراچی: پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسی بھارتی کشتی کو بچالیا اور بھارتی ماہی گیروں نے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیوں سے خوش ہوکر پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کردیئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بھارتی ماہی کی کشتی ’ایس ٹی مارس‘ انجن میں خرابی کے باعث کھلے …

Read More »

شمالی کوریا اپنی جوہری تنصیب کو مئی تک بند کردے گا

سیئول: شمالی کوریا اپنے جوہری تجربہ گاہ کو رواں سال مئی میں بند کرکے جنوبی کوریا اور امریکی ماہرین کو جگہ کے معائنے کے لیے دعوت بھی دے گا۔ جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری تجربات کی سائٹ کو …

Read More »