Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 29)

Monthly Archives: April 2018

سونے کی قیمتیں 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

gold

کراچی: عالمی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کی وجہ سے سونے کی مقامی قیمتوں میں حالیہ دنوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا جس کی وجہ سے یہ 5سال کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی …

Read More »

سماعت سے محروم افراد کے علاج کی اُمید

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دنیا کی پانچ فی صد آبادی یعنی سینتالیس کروڑ افراد ثقل سماعت کا شکار ہیں۔ ان میں سُننے کی صلاحیت سے یکسر محروم اور سماعت کی کمزوری کا شکار، دونوں طرح کے لوگ شامل ہیں۔ اس تعداد میں ساڑھے تین کروڑ بچے بھی شامل ہیں۔ …

Read More »

صاف پانی فراہمی کیس؛ وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک سپریم کورٹ طلب

پشاور: صاف پانی فراہمی کیس میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کو عدالت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں صاف پانی کی فراہمی اور اسپتالوں میں فضلہ تلف کرنے کے حوالے سے متعلق ازخود …

Read More »

گجرات میں تین طالبات پر تیزاب پھینک دیا گیا

گجرات: ڈنگہ میں بس کے انتظار میں کھڑی تین طالبات پر موٹر سائیکل سواروں نے تیزاب پھینک دیا۔ گجرات کے علاقے ڈنگہ میں یونیورسٹی آف گجرات کی تین طالبات بس کے انتظار میں کھڑی تھیں کہ موٹر سائیکل سواروں نے ان پر تیزاب پھینک دیا تیزاب گردی کا شکار ہونےوالی …

Read More »

نئے ہتھیار تیز دھار بنانے کی مہم کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور: نئے ہتھیار تیز دھار بنانے کی مہم کا جمعرات کو آغاز ہوگا جب کہ مختصر کیمپ میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچزکیلیے تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے ابتدائی طور پر 24ممکنہ کرکٹرز کا تربیتی کیمپ لاہور میں …

Read More »

اے ٹی ایم کی طرح عوام کےلیے مفت کہانیاں چھاپنے والی مشین

پیرس: امریکا میں اے ٹی ایم کی طرح کئی ایسی مشینیں لگائی گئی ہیں جو وقت گزاری کےلیے آپ کو مفت میں من پسند کہانیاں اور افسانے چھاپ کر دیتی ہیں۔ سان فرانسسکو سمیت امریکا کی مختلف ریاستوں میں سیاہ اور اورنج مشینیں نصب کی گئی ہیں جو ایک منٹ، …

Read More »

ہیروں سے لدی چٹان نظام شمسی کے تباہ شدہ سیارے کا حصہ تھی

سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ سوڈان کے صحرائے نوبہ میں گرنے والے ہیروں کے ٹکڑے دراصل نظام شمسی کے ابتدائی دور کے ایک سیارے سے تعلق رکھتے ہیں جو آج سے اربوں سال پہلے تباہ ہوگیا تھا۔ سائنسی جریدے نیچر کمیونی کیشنز کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع …

Read More »

سربراہ شمالی کوریا سے ملاقات بے سود لگی تو اٹھ کر چلاجاؤں گا، امریکی صدر

فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ آن سے ملاقات کے دوران اگر ایسا لگا کہ اس بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں تو فوراً ملاقات چھوڑ کر چلا جاؤں گا۔ فلوریڈا میں جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے بعد …

Read More »

سائیکل چلائیں، بڑھاپا بھگائیں

برمنگھم:: سائیکل چلانے کی عادت ہمارے معاشرے سے ختم ہوتی جارہی ہے لیکن اب ماہرین نے کہا ہے کہ سائیکل چلانے سے بہتر کوئی ورزش نہیں اور یہ بڑھاپے سے بھی دور رکھتی ہے۔ ایک مطالعے میں شوقیہ سائیکل چلانے والوں کا باقاعدہ ورزش نہ کرنے والوں سے موازنہ کیا …

Read More »

ترک صدر کا ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کرانے کا اعلان

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے ترکی میں ڈیڑھ سال قبل ہی عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے صدارتی محل میں اپوزیشن پارٹی ’نیشنل موومنٹ پارٹی‘ کے سربراہ ڈیوٹ باہچلی سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے ملک …

Read More »