Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 28)

Monthly Archives: April 2018

پاکستان امریکا یا کسی اورملک کا نہیں، صرف اپنا قومی مفاد دیکھتا ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ غلط فہمیوں کی وجہ اس کے مفادات کو نہ ماننا ہے، پاکستان امریکا سمیت کسی بھی ملک کا نہیں صرف اپنے قومی مفاد کو دیکھتا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ …

Read More »

پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد: پیپلزپارٹی پنجاب کے سینئیر رہنما ندیم افضل چن نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی، …

Read More »

اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور پاکستانی بہت اچھے ہیں، بھارتی خاتون

لاہور: پاکستانی نوجوان سے محبت کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ بی بی )کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی مرضی اور خوشی سے اسلام قبول کیا ہے میرے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہوئی ہے۔ اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے محبت کی شادی کرنیوالی بھارتی خاتون …

Read More »

کیا کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ بگ باس12 کی میزبانی کریں گی؟

ممبئی: بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ بگ باس 12 کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی۔ بھارتی ٹی وی کے نمبر ون شو بگ باس کا انتظار لوگوں کو شدت سے رہتا ہے، شو کے اب تک 11 سیزن نشر ہوچکے ہیں …

Read More »

اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا

اسلام آباد: ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا۔ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ ترجمان کے مطابق 3 چینی باشندے ڈرون کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ کی ویڈیو بنارہے تھے کہ اے ایس ایف اہلکار نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرون پر فائرنگ …

Read More »

چیف جسٹس کا خیبرپختونخوا میں غیر متعلقہ افراد سے پولیس سیکیورٹی واپس لینے کا حکم

لاہور/ کوئٹہ / پشاور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی خیبر پختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹی واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی خیبر پختونخوا سے مکالمے کے …

Read More »

لوڈ شیڈنگ پر تمام جماعتیں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں، وزیراعلیٰ سندھ

پشاور: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے لیکن وفاق کو پرواہ نہیں وہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتے ہیں کہ مل کر وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں میں ان کے ساتھ ہوں۔ سندھ …

Read More »

چیف جسٹس کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ

پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور شہریوں کی شکایات سنیں۔ سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اسپتالوں کے فضلے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ …

Read More »

لاہور سے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور : ایف آئی اے نے لڑکیوں کو فیس بک پر دوستی کے بعد نازیبا وڈیو اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے نوجوان کو گرفتارکر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن کی رہائشی فردوس نے درخواست دی تھی کہ اس کی …

Read More »

پیپلزپارٹی نے خاندانی سیاست کا راستہ اپنی مرضی سے منتخب نہیں کیا، بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے خاندانی سیاست کا راستہ خود اپنی مرضی سے منتخب نہیں کیا جب کہ میرے نانا اور والدہ کو قتل نہ کیا جاتا تو میرے نانا سیاست دان ہوتے اور والدہ دفتر خارجہ میں ہوتیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی …

Read More »