Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 22)

Monthly Archives: April 2018

بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا قانون منظور

نئی دہلی: بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت کا آرڈیننس منظور کرلیا گیا۔ بھارت کی یونین کیبنٹ نے اس قانون کی …

Read More »

نو مسلم بھارتی خاتون کے ویزا میں 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ

لاہور : اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ) کے ویزے میں 6 ماہ تک توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ) نے جمعہ کے روز لاہور ہائی کورٹ میں پاکستانی شہریت اور ویزا میں توسیع کیے جانے کی …

Read More »

بس چلتا تو تمام 25 کھلاڑیوں کو اپنے ساتھ انگلینڈ لے جاتا؛ سرفراز احمد

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ منیجمنٹ کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اچھی ٹیم بنائیں، انگلینڈ کیلیے اسکواڈ کا انتخاب سب نے مشاورت سے کیا، فواد عالم کو کیمپ میں بلانے کا مقصد تھا کہ چیک کیا جائے، میرا بس چلتا تو تمام …

Read More »

ماورائے آئین کوئی اقدام کرنے کیلئے تیار نہیں، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب مثار نے کہا ہے کہ ماورائے آئین کچھ بھی کرنے کے لیے تیار نہیں۔ لاہور میں ایوان اقبال میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ ماورائے آئین کچھ بھی کرنے کے لیے تیار نہیں، عوام کے حقوق کے لیے لڑیں …

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث توقیر شاہ کی جنیوا تعیناتی کا از خود نوٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے شہباز شریف کے سابق سیکرٹری اور سانحہ ماڈل ٹاؤن میں مبینہ ملوث توقیر شاہ کی بیرون ملک تعیناتی کا از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے مختلف از خود نوٹسز کی سماعت کی۔ اس …

Read More »

جنسی ہراسانی الزام، مومنہ مستحسن بھی سامنے آگئیں

کراچی: میشا شفیع کے بعد پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے بھی انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھی جنسی ہراسانی کا شکار ہوئی ہیں۔ دوروز قبل گلوکارہ میشاشفیع نے علی ظفر پر الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں علی نے ایک بار نہیں بلکہ کئی بار …

Read More »

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے راؤ انوار سمیت 12 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر 2 مئی تک جیل بھیج دیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں نقیب اللہ کے ماورائے عدالت قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر …

Read More »

سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا

لاہور: سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زکریا ذاکر کو معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی میرٹ کے خلاف تعیناتی پر ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 …

Read More »

درخت کو کیڑوں سے بچانے کے لیے ڈرپ لگادی گئی

نئی دہلی: دنیا میں دوسرے سب سے بڑے اور 700 سالہ درخت کا انسانوں اور جانوروں کی طرح ڈرپ لگا کر علاج کیا جارہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس طرح ہم رگوں میں سوئی لگاکر ڈرپ کی دوائی داخل کرکے شفا پاتے ہیں عین اسی طرح درختوں کو …

Read More »

شاہد کپور اور میرا کے ہاں ایک اور ننھے مہمان کی آمد کی تیاریاں

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت کے گھر دوبارہ خوشیاں دستک دے رہی ہیں دونوں ایک بار پھر والدین بننے والے ہیں۔ گزشتہ چند روز سے میڈیا میں اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت کے دوبارہ والدین کی خبریں گردش کررہی تھیں لیکن شاہد اور میرا نے …

Read More »