Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 21)

Monthly Archives: April 2018

بار بار اسمارٹ فون دیکھنے کی لت نشے کی مانند ہے، ماہرین

سان فرانسسكو: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کو بار بار دیکھنے کی شدید عادت اس شخص کو منشیات کی لت کی مانند جکڑلیتی ہے۔ سان فرانسسکو اسٹیٹ یونیورسٹی کے پروفیسر ایرک پیپر کے مطابق اسمارٹ فون کا استعمال عین اسی طرح ہے جس طرح کوئی شخص منشیات …

Read More »

نئے سیاروں کی کھوج میں ناسا کا جدید خلائی جہاز روانہ

فلوریڈا: ناسا نے نئی دنیاؤں کی تلاش کے لیے جدید ترین خلائی جہاز روانہ کردیا جسے’ ٹرانسیٹنگ ایکسو پلانٹ سروے سیٹلائٹ‘ یا ’ٹیسس‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ناسا کی پریس ریلیز کے مطابق سیاروں کی تلاش کے لیے اپنی نوعیت کا یہ پہلا مشن ہے جسے بدھ کو اسپیس …

Read More »

معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے سات برس بیت گئے

کراچی: دنیا بھر میں پاکستان کانام روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکار اور کمپیئر معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے سات برس بیت گئے۔ معین اختر محض اداکار ہی نہیں، بلکہ ایک دور کا نام تھا ،جنھوں نے فنون لطیفہ کے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کی دھاک بٹھائی۔ …

Read More »

عامر خان نے کینیڈین باکسر کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دیدی

اوٹاوا: سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دے کر دنیائے باکسنگ میں ہلچل مچادی۔ عالمی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 150 پاؤنڈ کیٹگری کے مقابلے میں اپنے کینیڈین حریف فل لو گریکو کو …

Read More »

افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کے عوض ان پر حملے کررہے ہیں، قبائلی عمائدین

ہنگو: قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ افغانستان سے حملہ قابل مذمت ہے، وطن کے تحفظ کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کرم ایجنسی میں افغانستان سے حملہ کے حوالے سے قبائلی عمائدین کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا۔ افغانستان سے پاکستان …

Read More »

چوہدری نثار شہبازشریف کو نئی پارٹی بنانے کا مشورہ دے رہے ہیں، ڈاکٹرعاصم

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ چوہدری نثار شہباز شریف کو نئی پارٹی بنانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ کراچی میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار نےشہباز شریف کو …

Read More »

آئین کے تحت اشتہاری قرار دینے سے الیکشن لڑنے کی اہلیت ختم نہیں ہوتی، اسحاق ڈار

ishaqdar

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ انتخاب میں حصہ لینے سے متعلق کیس میں اپنے جواب میں کہا ہے کہ آرٹیکل 62 کے تحت اشتہاری قرار دینا کسی بھی شخص کی انتخابی اہلیت ختم نہیں کرتا۔ سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے وکیل سلمان اسلم …

Read More »

سڑک کی غیر قانونی تعمیر کا کیس،نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے

لاہور: رائے ونڈ روڈ سے جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے۔ بیگم کلثوم نواز کے علاج کے غرض سے لندن میں موجودگی کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کیس میں پیش نہ ہوسکے۔ نیب لاہور کا کہنا ہے …

Read More »

کوئی جو مرضی کہتا رہے سپریم کورٹ کی کسی بات پر تبصرہ نہیں کروں گا، سعد رفیق

saad rafique

راولپنڈی: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کوئی جو مرضی کہتا رہے سپریم کورٹ کی کسی آبزرویشن پر تبصرہ نہیں کروں گا۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر خیبرمیل کے نئے ریک کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بنیادی …

Read More »

پنجاب میں ججز سمیت 2 ہزار سے زائد شخصیات سے پولیس سیکیورٹی واپس لے لی گئی

لاہور: پنجاب میں 2 ہزار سے زائد شخصیات کی سیکیورٹی پر تعینات 5 ہزار سے زائد پولیس جوانوں کو واپس بلایا گیا ہے۔ پنجاب میں 2 ہزار سے زائد مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی و انتظامی شخصیات سے پولیس سیکورٹی واپس لیتے ہوئے 5 ہزار سے زائد پولیس جوانوں کو …

Read More »