Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 20)

Monthly Archives: April 2018

نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس روانہ

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن ہیتھرو ائیرپورٹ سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے لیے موجود سابق وزیراعظم نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز ہیتھرو ائیرپورٹ سے اسلام آباد …

Read More »

کابل میں انتخابی مرکز پر خودکش حملے میں 31 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ووٹر رجسٹریشن دفتر کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 31 ہو گئی ہے جب کے 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے ’پولیس ڈسٹرکٹ 6‘ میں خود کش بمبار نے ووٹر …

Read More »

اوورسیز کمشنر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اوورسیز پاکستانیز کمشنر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں بے ضابطگیوں …

Read More »

دنیا کی معمرترین خاتون نابی تاجیما انتقال کرگئیں

ٹوکیو: چاپان میں دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز پانے والی خاتون نابی تاجیما 117 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز پانے والی جاپانی خاتون نابی تاجیما 177 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ انہیں گزشتہ برس …

Read More »

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کی گرفتاری کی تردید

لاہور: پنجاب پولیس نے لاہور میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں کی گرفتاری کی تردید کی ہے۔ پنجاب پولیس نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کو لاہور میں حراست میں لیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کی جانب سے جاری …

Read More »

خیبرپختون خوا میں مختلف سرکاری محکموں کے حکام کے خلاف کرپشن تحقیقات

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختون خوا میں مختلف سرکاری محکموں کے حکام کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں۔ پشاور میں نیب ریجنل بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف محکموں کے حکام کے خلاف تحقیقات کی منظوری دی گئی۔ نیب نے اجلاس میں خیبرپختون خوا ٹورازم کارپوریشن …

Read More »

ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور فرائض کی ادائیگی میں غفلت اور نااہلی پر معطل

اسلام آباد: ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور کو فرائض کی ادائیگی میں غفلت اور نااہلی پر معطل کردیا گیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور رمضان کو معطل کردیا۔ رمضان کو فرائض کی ادائیگی میں نااہلی اور غفلت پر معطل کیا گیا۔ چیئرمین نیب نے رمضان …

Read More »

پاکستان میں جمہوریت کیلئے اب سیاسی وعسکری سطح پر مکمل اتفاق رائے ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب جمہوریت کیلئے سیاسی و عسکری سطح پر مکمل اتفاق رائے موجود ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے یو ایس وار کالج کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان …

Read More »

موساد نے ملائیشیا میں فلسطینی سائنس دان کو قتل کردیا

کوالا لمپور: اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ نے ملائیشیا میں فلسطینی راکٹ سائنس دان کو قتل کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں علی الصبح پیش آیا جہاں نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد مسجد سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم مسلح ملزمان نے فلسطینی سائنس …

Read More »

پلاسٹک کنٹینر میں پھنسا کچھوا برسوں بعد بھی گہرے پانی میں زندہ

لندن: کئی برس سے پلاسٹک کے کنٹینر میں پھنسا کچھوا سمندر کے گہرے پانی میں زندہ تیرتا رہا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غوطہ خور مشکل میں پھنسے ایک کچھوے کی مدد کررہے ہیں۔ غوطہ خوروں نے بتایا کہ وہ …

Read More »