Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 2)

Monthly Archives: April 2018

پشاور میں 2 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو قطرے پینے سے جاں بحق

پشاور میں ایک ہی خاندان کے 2 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو قطرے پینے سے جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے شاہین مسلم ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 2 بچے پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگئے۔ بچوں کے والد نے پولیو ٹیم کو …

Read More »

خون کے قطرے سے مرض کی شناخت کرنے والی ڈبہ نما تجربہ گاہ

اونٹاریو: ماہرین نے جوتے کے ڈبے کی جسامت کی ایک دستی تجربہ گاہ بنائی ہے جو خون کے ایک قطرے سے کئی امراض شناخت کرسکتی ہے۔ ڈبے نما چھوٹی سی لیبارٹری دوردرازعلاقوں اورپسماندہ خطوں میں کئی امراض کی کامیاب نشاندہی خون کے ایک قطرے سے کرسکتی ہے، یہاں تک کہ …

Read More »

الیکشن ایکٹ کی دفعہ 202 کالعدم قرار دینے کی نظرثانی درخواست مسترد

لاہور: سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ کی دفعہ 202 کالعدم قرار دینے کی نظرثانی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پاکستان ملت پارٹی کے سیکرٹری جنرل شیخ مشتاق علی کی الیکشن ایکٹ کی دفعہ 202 …

Read More »

محبت کا ڈھونگ؛ دو سال میں 200 افراد کو لوٹنے والی حسینہ

سیؤل ، جنوبی کوریا: جنوبی کوریا کی ایک خوبرو خاتون نے دو سال سے بھی کم مدت میں 200 افراد سے جعلی محبت کا ڈھونگ رچایا اور ان سے قیمتی تحائف اور فائدہ اٹھانے کے بعد انہیں خیرباد کہہ دیا۔ ہان مائرم نے صرف ایک دن میں ہی مرد کو …

Read More »

ناسا نے خلا میں انسانی افزائش نسل کا منصوبہ شروع کردیا

واشنگٹن: ناسا کے سائنس دانوں نے خلا میں انسانی نسل کی افزائش سے متعلق ممکنات کا مطالعہ کرنے کے لیے انسانی اسپرم کے نمونوں کو خلا میں بھیج دیا۔ ناسا کے سائنس دانوں نے اُن سوالوں کے جوابات ڈھونڈنا شروع کردیئے ہیں جو اب سے قبل زیر بحث نہیں لائے …

Read More »

جب تک جان میں جان ہے عوام کی بے لوث خدمت کرتا رہوں گا، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت خالی نعروں سے نہیں ہوتی بلکہ اس کیلئے مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیانات کے ردعمل میں اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑوں گا، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑوں گا۔ لاہور مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا ہر مرحلے پر میری مدد کی میں …

Read More »

نوازشریف کی سیاست ختم ہوگئی، شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی شہباز شریف ٹھس ہوچکے ہیں۔ لاہور میں مینار پاکستان پر تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس جلسے پر پی ٹی آئی رہنماؤں …

Read More »

کراچی کو مستقل قومی مصیبت کے ہر دھڑے سے آزاد کرائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ کراچی میں طاقت کے زور پر پیپلزپارٹی کی حمایت ختم کرنے کی کوشش کی گئی لیکن نسل پرستوں کے دور میں کوئی کھڑا تھا تو وہ صرف پیپلزپارٹی تھی۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیپلزپارٹی کے جلسہ …

Read More »

ایک بھی بے گناہ کا خون بہائے بغیر کراچی میں امن قائم کیا، مراد علی شاہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت نے نام نہاد بجٹ پیش کیا، کراچی کے لیے 25 ارب کا بجٹ نہیں دیا گیا بلکہ 5 ارب روپے کا پیکیج دیا گیا۔ کراچی میں پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »