Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 19)

Monthly Archives: April 2018

وزیراعظم کی کراچی آمد، بجلی بحران پر اجلاس کی صدارت کریں گے

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بجلی بحران پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر توانائی اویس لغاری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر؛ کمسن آصفہ کے قتل کے خلاف مظاہرے جاری، فائرنگ سے 3 نوجوان زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں کمسن بچی آصفہ کی آبروریزی اور قتل کے خلاف لال چوک میں تاجروں نے ایک گھنٹے تک علامتی ہڑتال کی اور پرامن احتجاجی دھرنا دیا جبکہ مائسمہ میں لوگوں نے واقعے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ …

Read More »

دورۂ برطانیہ؛ بلند حوصلہ قومی کرکٹ ٹیم کی لندن روانگی

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں بلند عزائم کے ساتھ انگلینڈ روانہ ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف مجموعی طور پر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں حصہ لینے کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئی، پہلا ٹیسٹ آئرلینڈ سے ڈبلن میں 11 سے …

Read More »

ایک سال میں دو مرتبہ کروڑوں کی لاٹری جیتنے والا امریکی

میسا چیوسیٹس: امریکا کے ایک شہری کا نصیب ایسا چمکا کہ رواں سال کے 4 ماہ میں اس نے لاٹری کا ٹکٹ دو مرتبہ جیتا ہے، ہر بار اسے 10 لاکھ ڈالر کی رقم انعام میں ملی جو مجموعی طور پر 20 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔ امریکی ریاست …

Read More »

ایک گھنٹے میں 200 آئی فون ری سائیکل کرنے والا روبوٹ تیار

سان فرانسسكو: امریکا اور یورپ کے صارفین ہر سال نیا فون خریدتے ہیں اور پرانا فون اونے پونے داموں فروخت کردیتے ہیں۔ ان میں سے ایپل کے پرانے اسٹاک میں موجود فون ایپل کے گوداموں میں پڑے رہتے ہیں یا کسی وجہ سے واپس آجاتے ہیں۔ اب ایپل نے ان …

Read More »

خون کی رگوں کو جوان کرنے والا نایاب اینٹی آکسیڈنٹ دریافت

کولاراڈو: طب کی دنیا سے ایک اچھی خبر آئی ہے کہ ایک خاص قسم کا اینٹی آکسیڈنٹ خون کی نالیوں اور رگوں کو پھر سے نیا کرنے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے۔ یعنی بوڑھے افراد میں بھی خون کی رگیں جوان بنائی جاسکتی ہیں۔ اس اینٹی آکسیڈنٹ کو MitoQ کا …

Read More »

موقع ملا تو کراچی کو نیویارک بنادیں گے، شہباز شریف

shahbaz shreef

کراچی: وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ موقع ملا تو کراچی کو نیویارک بنادیں گے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ …

Read More »

نظام تعلیم کا بیڑا غرق کردیا یہ ہے پنجاب حکومت کی کارکردگی، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ نظام تعلیم کا بیڑا غرق کردیا یہ ہے پنجاب حکومت کی کارکردگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں میرٹ کے برعکس وائس چانسلر کی تعیناتی کے خلاف ازخود نوٹس کی …

Read More »

ضیاالحق سے ڈکٹیشن لیتے وقت نواز شریف کو ووٹ کی عزت یاد نہیں آئی، بلاول بھٹو زرداری

bilawal

ملتان: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ضیاالحق سے ڈکٹیشن لیتے وقت اور بی بی کے خلاف سازش کرتے ہوئے نواز شریف کو ووٹ کی عزت یاد نہیں آئی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف ووٹ …

Read More »

ہراسانی کا تعلق لباس سے نہیں، مجھے برقعے میں بھی ہراساں کیا گیا، ارمینا خان

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ ہراسانی کا تعلق لباس سے نہیں ہوتا انہیں اس وقت ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ برقعے میں لاہور کے ایک بازار میں موجود تھیں۔ چند روز قبل گلوکارہ و اداکارہ میشاشفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام …

Read More »