Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 18)

Monthly Archives: April 2018

’’اوپر والے‘‘ سے میرا مطلب عمران خان تھے، پرویز خٹک کی وضاحت

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے صادق سنجرانی کو سپورٹ کرنے کا کہا تھا اور اوپر سے میری مراد عمران خان تھے۔ 2014 کے دھرنوں کے دوران پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملوں کے مقدمہ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز …

Read More »

کراچی لوڈ شیڈنگ؛ کے الیکٹرک کو جتنی گیس چاہیے اسے ملے گی، وزیر اعظم

کراچی: وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے مسائل حل کردیئے ہیں اور آج سے کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ …

Read More »

نائب امریکی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان؛ کرنل جوزف کے معاملے پر بات چیت

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ملاقات کی جس میں کرنل جوزف کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قائم مقام نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے اسلام آباد میں سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے …

Read More »

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل مار گرایا

ریاض: سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورس نے نجران پر حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو ہدف تک پہنچے سے قبل ہی تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس نے سرحدی علاقے نجران پر داغے گئے میزائل کو فضاء میں ہی …

Read More »

امریکا میں ریسٹورینٹ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

نیشویل: امریکی ریاست ٹینیسی نیشویل میں واقع ویفل ہاؤس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت نیشویل کے ریسٹورینٹ ویفل ہاؤس میں ذبردستی گھس کر ایک برہنہ شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 …

Read More »

کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں عامرخان کےحوالےکروں گا،عمران خان

لندن: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں معروف باکسر عامر خان کے حوالے کروں گا۔ برطانیہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اقتدار …

Read More »

جنوبی کوریا نے اپنے ’پروپیگنڈا لاؤڈ اسپیکرز‘ بند کرنے کا اعلان کردیا

سیئول: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی سرحد پر پروپیگنڈا کے غرض سے نصب درجنوں لاؤڈ اسپیکر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کا باعث بننے والے معاملات پر تیزی سے گفت و شنید کا سلسلہ …

Read More »

جان کے خطرے کا شکار افراد سے سیکیورٹی واپس نہ لینے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سیکیورٹی واپس نہ لینے اور تمام صوبوں کو سیکیورٹی فراہمی کا فارمولا ایک ہفتے میں طے کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے غیر متعلقہ افراد کی سیکورٹی واپس لینے سے متعلق ازخود نوٹس …

Read More »

سرکاری بھرتیوں پر پابندی سے متعلق حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری بھرتیوں پر الیکشن کمیشن کی پابندی کے حوالے سے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری بھرتیوں پر پابندی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے پوچھا کہ کس قانون …

Read More »

چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولتے تو پابندی لگا دیتے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز لندن میں اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ دونوں …

Read More »