Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 12)

Monthly Archives: April 2018

پاکستان خطے میں سرد جنگ کے اثرات سے نکلنا چاہتا ہے، آرمی چیف

army chief pakistan

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں سرد جنگ کے اثرات سے نکلنا چاہتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاویود باجوہ نے دورہ ماسکو کے دوسرے روز روسی عسکری حکام …

Read More »

میری ٹائم سکیورٹی میں اضافے کیلیے مشترکہ عالمی کاوشوں کی ضرورت ہے،نیول چیف

اسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ میری ٹائم سیکیورٹی کو مزید بڑھانے کے لیے مشترکہ عالمی کاوشوں کی ضرورت ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ایران میں منعقدہ انڈین اوشین نیول سمپوزیم اور کنکلیو آف …

Read More »

خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق درخواست پر پہلے محفوظ شدہ فیصلہ کل سنائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی جانب سے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فریقین کے دلائل سننے …

Read More »

عدلیہ سے محاذ آرائی ملک اور جمہوریت کے مفاد میں نہیں، بلاول بھٹو زرداری

bilawal

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف بہت گندی سیاست کررہے ہیں جب کہ عدلیہ سے محاذ آرائی ملک اور جمہوریت کے مفاد میں نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی (ن) لیگ کے …

Read More »

امریکا اور فرانس کا ایران سے کڑی شرطوں پر نئے جوہری معاہدے پر اتفاق

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون نے ’مضبوط خطوط‘ پر ایران سے نیا جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے پر آئے فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے …

Read More »

فاٹا اور خیبرپختونخوا سے 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 3 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے فاٹا اور خیبرپختونخوا میں کارروائیوں کے دوران 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی کے خاتمے کے لیے آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز نے فاٹا اور خیبرپختونخوا میں بڑی …

Read More »

بے نظیر بھٹو این آر او نہ کرتیں تو ججز آج بھی جیلوں میں پڑے ہوتے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو این آر او نہ کرتیں تو ججز اب تک جیلوں میں پڑے ہوتے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ این آر او کا …

Read More »

لاڈلے کو اوپر سے حکم لینے کی عادت ہو چکی ہے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ لاڈلے کو اوپر سے حکم لینے کی عادت بن چکی ہے جب کہ پورے پاکستان کے عوام جانتے ہیں کہ ’اوپر‘ سے کا کیا مطلب ہے۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا …

Read More »

مانسہرہ میں چیف جسٹس پاکستان کے قافلے کو حادثہ؛ کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں

مانسہرہ: بالا کوٹ جاتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکے قافلے میں جانے والی 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان زلزلہ زدگان کی صورت حال کے جائزے کے لیے اسلام آباد سے بالا کوٹ جارہے تھے کہ مانسہرہ کے قریب پکوال …

Read More »

دنیا کو بالادستی کے فریب کے چنگل سے نکلنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ

جنیوا: ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا قیام امن کے لیے بالا دستی کے فریب کے چنگل سے نکلنے کا وقت آچکا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ جواد …

Read More »